Shahuzair

Shahuzair

491 Hits Shahuzair Feb 24, 2022, 9:53 AM
موسم گرما کی حسن افزاء غذائین ہلکا پھلکا کھانا اپ کو سلم اور سمارٹ رکھے موسم گرما میں ایسی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال رکھیں جن میں پانی وافر مقدار میں پایا جاتا ہوں کیونکہ ان کے استعمال سے آپ کے جسم میں پانی کی کمی نہیں ہوگی نہ صرف یہ بلکہ بیرونی مثبت اثرات آپ کی ا سکن پر ہوں گے اور وہ جھریوں اور لائنوں سے پاک ہو گی اس کے علاوہ اس موسم میں ہلکا پھلکا اور کم کھانا آپ کو سلم اور اسمارٹ بھی رکھتا ہے گرمیوں کی بہت سی سبزیوں میں سردیوں کی اندرکی نسبت کاربو ہائیڈریٹ کی مقدار کم ہوتی ہے البتہ ان میں فائبر اچھی خاصی مقدار میں پایا جاتا ہے اسی لئے ان سبزیوں کے استعمال سے آپ کا نظام ہاضمہ بھاری پن کا شکار نہیں دیتا کیونکہ یہ جلد ہضم ہونے والی ہلکی پھلکی سبزیاں ہوتی ہیں اس موسم گرما میں مندرجہ ذیل دی گئی بیوٹی فوڈز کو استعمال کریں جو نہ صرف آپ کو سلم اور اسمارٹ رکھیی گی بلکہ اس سے آپ کی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور جلد کو بھی ان سے بے حد فائدہ پہنچے گا ۔ اسٹرابریز اور دوسرے پھل آپ کے حسن کے ضامن ۔ موسم گرما کی بیوٹی فوڈز میں پھلوں کا سب سے اہم کردار ہے کیونکہ اس موسم کے بے شمار پھلوں میں وٹامن سی کثرت سے پایا جاتا ہے اور ان تمام پھلوں میں antioxidant کی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے ان میں سے بہترین مثال اسٹرابیری پھل کی ہے یہ سویٹ بیری وٹامن سی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے آپ کے جسم کو روزانہ کی بنیاد پر جتنی وٹامن سی کی ضرورت ہوتی ہے وہ اسٹرابیری کا ایک کپ آپ کو فراہم کرسکتا ہے موسم گرما کے مختلف پھل آپ کو جسمانی طور پر بھرپور توانائی فراہم کرتے ہیں جس سے آپ خود بھی قدرتی طور پر مطمئن اور شاداں محسوس کرتے ہیں پھلوں کو روزانہ اپنی غذا کا حصہ بنا نے کا ایک نیا طریقہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ اسے سلاد کے طور پر اپنے کھانوں کے ساتھ استعمال کریں ۔ گھیا توری سے بھرپور طاقت پانے کا فرمولا ۔ ان میں کیلوریز کی بہت کم مقدار پائی جاتی ہے یعنی ایک کپ میں صرف بیس کیلوریز ہوتی ہے آپ ان سبزیوں کو زیادہ بھوننے اور پکانے کی کوشش ہر گز نہ کر یں بلکہ انہیں ہلکے پھلکے انداز میں پکائیں تاکہ ان کی غذائیت برقرار ہے انہیں سلائس کی شکل میں کاٹ کر صرف نمک کالی مرچ کے ساتھ مائیکروویو میں بیک بھی کیا جا سکتا ہے جبکہ انہیں ہلکے تیل میں تل کر کھایا جا سکتا ہے
Read More
536 Hits Shahuzair Feb 18, 2022, 6:42 AM
موسم بہار کے اتے ہی کچنار کے درخت میں کلیان میں اپنی بہار دکھاتی ہیں اسے عام لوگ کچنال بھی...
Read More
489 Hits Shahuzair Feb 12, 2022, 2:13 PM
سے اضافہ ہو رہا ہے آپ اپنی اصل عمر سے زیادہ عمر رسیدہ نظر آتے ہیں اور اسی لئے...
Read More
494 Hits Shahuzair Feb 10, 2022, 12:31 PM
صرف پنجاب ہی نہیں اور بھی بہت سے ممالک کے لوگوں کی جسمانی صحت کا راز اور پہچان ہے جو...
Read More
263 Hits Shahuzair Feb 9, 2022, 9:16 AM
شدید کھانسی میں یورپی عوام کون سا ٹوٹکہ استعمال کرتی ہے جاڑے کے موسم میں پان والوں کی دکان پر...
Read More
273 Hits Shahuzair Feb 7, 2022, 10:09 AM
ماہ اپریل ختم ہوگیا اور مئی کا آغاز ہوچکا ہے اس مہینہ میں گر می اپنا جون دکھانا شروع کر دے گی یہ اس موسم کا آغاز ہے جس میں انسانی جسم پسینہ تیزی سے خارج کرتا ہے اس گرم موسم میں جب جسمانی محنت و مشقت اور اس کے دوران پانی زیادہ پیا جاتا ہے تو پسینہ کی مقدار بھی بڑھ جاتی ہے جس سے جسم سے نمکیات کے اخراج کی مقدار میں اضافہ ہوجاتا ہے لیکن اکثر ایک ماہ کی گرمی برداشت کرتے جب انسانی جسم اس کا عادی ہو جاتا ہے تو پسینے کی مقدار قدرے کم ہو سکتی ہے سخت گرمی کے موسم میں درج ذیل احتیاطوں پر عمل کرنے سے موسم گرما کے امراض تشنج گرمی کا درد سر جسم کا
Read More
492 Hits Shahuzair Feb 6, 2022, 1:02 PM
گرما کھائیے 11 حیران کن فوائد پائیے موسم گرما کا راحت بخش خوشبو اور ذائقہ سے بھرپور پھل گرما...
Read More
287 Hits Shahuzair Feb 5, 2022, 10:22 AM
کر دیں اللہ تعالی نے انسان کے کھانے پینے کے لیے بے شمار نعمتیں پیدا کیا اور ان میں...
Read More
266 Hits Shahuzair Feb 5, 2022, 2:58 AM
کدو کھائیے تمام روگوں اور بیماریوں سے نجات پائیے ۔ کدو کی دو اقسام ہیں ایک چپن کدو اور دوسرا...
Read More
214 Hits Shahuzair Feb 3, 2022, 2:23 PM
یقین کیجیے یہ پڑھ کر آپ چینی کھانا چھوڑ دیں گے گڑ کا مقابلہ اگر چینی کے...
Read More