Topکھانسی میں یورپی عوام کون سا ٹوٹکہ استعمال کرتی ہے جاڑے کے موسم میں پان والوں کی دکان پر لونگ الائچی

شدید کھانسی میں یورپی عوام کون سا ٹوٹکہ استعمال کرتی ہے جاڑے کے موسم میں پان والوں کی دکان پر لونگ الائچی  پیپر منٹ چونا تمباکو  کے مقابلے میں ملٹھی  کا پان کی  آوازیں زیادہ سننے میں آتی ہیں خشک اور سرد ہواؤں کی وجہ سے گلے میں خراش اور کھانسی کا مؤثرعلاج یہ بھی ہے کہ پان میں ملٹھی کا سفوف ڈال کر       اس کی پیک نگل لی جائے  یہ ایک آزمودہ روایتی علاج ہے ملٹھی اور اس کا ست رب السوس  مختلف تکالیف کے لیے  بکثرت استعمال ہوتا ہے  یہ  ایک پودے کی جڑ ہوتی ہے جو زمین میں کافی گہری چلی جاتی ہے ان جڑوں کو برسات کے ختم ہونے پر نکالا جاتا ہے  دنیا  کے  مختلف  ملکوں  کے علاوہ  فیصل اباد  میں بھی فیصل آباد میں بھی  اس کی  کاشت  ہونے  لگی  ہے   ۔ ملٹھی کے مفید اثرات  اس کا استعمال خاص طور پر کھانسی کیلئے بہت مفید ثابت ہوتا ہے یہ بلغم وغیرہ کو اعتدال کے ساتھ پتلا کرتی ہے  پیاس اور معدے کی سوزش کے لئے مفید ہوتی ہے عضلات پٹھے اس  سے  قوی  ہوتے ہیں  حلق کی خشکی دور کرتی ہے اور بلغم خارج کر کے سینے کو صاف کر دیتی ہے دنیا کے مختلف ملکوں میں سے  کھانسی  حلق وغیرہ کی تکالیف کے لیے مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے  سخت  کھا نسی  کی  صورت  میں یورپ میں اسے السی کے ساتھ جوش دیکر  بطور چائے پیتے ہیں اس سے گلے حلق کی دکھن خراش اور کھانسی  کو بہت آرام ہوتا ہے مغربی ملکوں کے  نباتی معالجین ا سے آنتوں  اور پیشاب کی نالیوں سے نزلاوی  مادے  کے اخراج  کےلئے بھی استعمال کرتے ہیں  مغربی ممالک  معالجین  نباتات میں غیرملکی ایک معالج کا یہ نسخہ  کھانسی   کی تکلیف کے لیے بہت مقبول ہے السی کے بیج بارہ گرام  ملٹھی ٢٥ گرام عمدہ کشمش  ۔  125 گرام تازہ پانی دو لیٹر   پانی  میں تمام اجزاء ڈال کر دھیمی آنچ پر ڈھک کر اتنا پکائیں کہ پانی نصف رہ جائے اب اس میں آدھا کلو اچھی قسم کا  گڑ شامل کرکے چھان کر قوام  درست  کرلیں  سوتےوقت ایک پیالی گرم پانی میں چائے کے چار چمچ  یہ شربت گھول کراس میں آدھے لیموں کا رس شامل کرکے دھیر ےدھیرے  پینے  سے کھانسی  کی  تکلیف  سے  نجات  مل  جاتی   ہے  جب بھی کھانسی ستائے اسے پینا مفید ثابت ہوتا ہے 

جلد کی رنگت نکھارئیے بال سے ملائم بنائے کا استعمال کرنے سے جسمانی کو تین بار حال ہوتی ہیں 

معدے کے امراض اور درد کے لیے انتہائی عمدہ چیز ہے 

نظر کی خرابی اور پٹھوں کا درد ختم معدے کی تیزابیت ختم کرت

کھانسی میں ٹھیک ٹھاک آپ کے لئے نہایت موثر ہے اس کا سفوف پانی اور چینی کے ساتھ لین جلاب کاکام دیتا ھے

کھانسی میں ملٹھ

جب بھی کھانسی آئے تو ملٹھی کا استعمال لازمی کریں

 

 

ی چوسنے سے آرام آ جاتا ہے کھانسی رک جاتی

گلے کے خرابی کے لیے ملٹھی کا چھوٹا سا ٹکڑا استعمال کرنے سے گلا ٹھیک ہو جاتا ہے آپ کو استعمال سے جلد کی رنگت نکھر جاتی ہےبینائی میں اضافہ ہوتا ہے باہر کام ہوتے ہیں ہے ے 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author