Top جلد بوڑھا کرنے والی نو عادات

 سے اضافہ ہو رہا ہے آپ اپنی اصل  عمر سے زیادہ عمر رسیدہ نظر آتے ہیں اور اسی لئے آپ آئینہ سے دور رہنا پسند کرتے ہیں  تو ان اسباب کا سبب جاننے لے جانے کے لئے آپ کو اپنی روزمرہ کے شیڈول کا تفصیلی جائزہ لینا ہوگا کہ آپ کیا اور کیسا کھانا کھاتے ہیں اور آپ کس انداز میں سوتے ہیں اور ایسی  کئی  عادتیں جو آپ کی عمر میں تیزی سے اضافہ کرتی چلی جاتی ہیں ماہرین ذیل میں بیان کی گئی چند ایسی عادتوں کا ذکر کرتے ہیں جن کے اپنانے سے آپ وقت سے پہلے ہی بوڑھے نظر آنے لگتے ہیں بہت ممکن ہے کہ آپ آل راؤنڈ رہوں  اور ایک وقت میں  کئی کام سرانجام دینے کی کوشش بھی کرتے ہو  یہی چیز آپ کی شخصیت میں اسٹریس کا باعث بنتی ہے زندگی میں ایک ساتھ بے شمار مسائل کو سلجھانے کے چکر میں آپ کی اپنی شخصیت کا  گھن چکر بن کر رہ جاتی ہے  حالانکہ عام طور پر لوگوں میں یہ خیال پایا جاتا ہے ملٹی ٹاسک ہونا یا ایک وقت میں کئی کام کر لینا اچھا ہوتا ہے لیکن دراصل اس طرح اپ  کوئی ایک بھی چیز یا کام نہیں کر پا رہے ہوتے بلکہ اپنے ذہنی دباؤ اور الجھنوں میں مزید اضافہ کرتے چلے جاتے ہیں ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ایسے افراد کے دماغ میں موجود سیل  اس قسم کے مالیکیول پیدا کرتے ہیں جو  عمر بڑھنے کا سبب بنتے ہیں اور یہ اثرات چہرے کے  ساتھ عضلاتی کمزوری کی صورت میں بھی سامنے آتے ہیں اس لیے کوشش کریں کہ جس وقت جو کام کیا جا رہا ہوں اس پر ہی فوکس رکھیں اور مکمل توجہ اور یکسوئی کے ساتھ اسے مکمل کریں تا کہ آپ کا ذہن دوسری چیزوں یا کاموں میں نہ بٹھکے  یہ یکسوئی اور ارتکاز آپ کو دماغی طور پر بھی  سکون اور طمانیت کا احساس بخشے گی جس سے صحت پر مثبت اثرات ہوں گے     میٹھی اشیاء کا زیادہ استعمال   ۔ میٹھا شکر کی زیادتی بھی تیزی سے عمر میں اضافہ کا سبب بنتی ہے نہ صرف یہ بلکہ اس سے آپ کے دانت اور مسوڑھے بھی شدید متاثر ہوتے ہیں شو گر میں پائے جانے والے مالیکیول جسم میں موجود سیل میں پائے جانے والے پروٹین فائبر سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں  جو مٹھاس کی زیادتی سے تباہ ہو جاتے ہیں اس تمام پروسیس کوگلائیکیشن کہا جاتا ہے   نتیجہ کے طور پر چہرے  کی  ٹون بگڑ جاتی ہے اور آنکھوں کے نچلے حصہ میں سوجن پیدا ہونے لگتی ہے اور ساتھ ہی لائنوں اور  جھریوں کا اضافہ ہوتا چلا جاتا  ہے  نہ صرف یہ بلکہ چہرے پر پائے جانے والے مساموں کا سائز بھی بڑھ جاتا ہے اس لیے اگر آپ ایورگرین جلد کے مالک بننا چاہتے ہیں تب  شوگر اور اس سے تیار کی گئی اشیاء سے دور ر ہیں   ۔ نیند کی کمی   ۔ نیند کا پورا نہ ہونا بھی عمر کی زیادتی کا سبب بنتا ہے نہ صرف  یہ بلکہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بننے لگتے ہیں  اور آنکھیں سوجی ہوئی نظر آتی ہیں ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ کم سے کم سات گھنٹوں کی مکمل اور بھرپور نیند صحت پرخو شگوار اثرات قائم کرتی ہے نیند کے لیے ضروری ہے کہ جیسے ہی آپ کو نیند آنے لگے آپ اپنا وقت کسی اور کام میں صرف نہ کریں مطالعہ ترک  کر دیں موبائل اف کردیں  اور بستر پر لیٹ جائیں  نیند کی کمی کئی مسائل کا سبب بنتی ہے اس سے دن بھر تھکن کا احساس غالب رہتا ہے ذہنی کارکردگی سست روی کا شکار ہوجاتی ہے  یاد رہے کہ سونے سے تین گھنٹے قبل کھانا کھا لیا کریں   ۔ ورزش کی پابندی نہ کرنا   اگر آپ دن کا زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں تو یہ علامت صحت کے لۓ بہتر نہیں ایسے افراد جو اپنے دن کا زیادہ تر وقت کرسی  یا صوفے پر  بیٹھ کر گزارتے ہیں ان میں گردے کے امراض عام سی بات ہے  کوشش کریں روزانہ ورزش کی عادت پیدا ہو  ورزش کرنے سے نہ صرف اپ مندرجہ بالا بیماریوں  سے دور رہیں گے بلکہ آپ کی عمر میں بھی اضافہ ہوگا چاق وچو بند اور   چستی عمر کے اثرات کو کم کر دیتی ہے  آنکھوں کی حفاظت  چہرے کی جلد کی حفاظت اور خیال رکھنا نہایت ضروری ہے لیکن اس سے بھی زیادہ اہم آنکھوں کا خیال رکھنا ہے اس کے لیے   ائی کریم اپلائی کیا جاسکتا ہے پورے چہرے کی نسبت آنکھوں کے گرد کی جلد بہت   بریک اور پتلی  ہوتی ہے  جہاں سب سے پہلے عمر کے اثرات نمایاں ہوتے اور جھریوں کی  شکل میں نمودار ہوتے ہیں آنکھوں کے گرد حصہ کو موس موسچرائزر رکھیں یہ آپ کی عمر کے   کئی سال کام کر دیتا ہے رات سونے سے قبل  ائی کریم  سے آنکھوں کے گرد انگلی کی مدد سے ہلکا مساج کریں اور اسے لگا رہنے دیں  میک اپ کا بے تحاشہ استعمال  میک اپ کا بے تحاشہ استعمال بھی چہرے کی تباہی کا سبب بنتا ہے یہ عمل بڑی تیزی سے عمر بڑھاتا ہے بہت زیادہ میک اپ اپلائی کرنا خاص طور سے ایسے میک اپ پروڈ کٹ استعمال کرنا جن میں ایل ملا ہوں اس دن کے مساموں کو بڑا کرتے انہیں تباہ کر دیتے ہیں کرنا جن میں ایل میں لا ہوا کل لا ہوا اس کھیل کے سامانوں کو بڑا کر کے اندر باہر کر دیتے ہیں  

 

 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author