موسم گرما کی حسن افزاء غذائین ہلکا پھلکا کھانا اپ کو سلم اور سمارٹ رکھے موسم گرما میں ایسی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال رکھیں جن میں پانی وافر مقدار میں پایا جاتا ہوں کیونکہ ان کے استعمال سے آپ کے جسم میں پانی کی کمی نہیں ہوگی نہ صرف یہ بلکہ بیرونی مثبت اثرات آپ کی ا سکن پر ہوں گے اور وہ جھریوں اور لائنوں سے پاک ہو گی اس کے علاوہ اس موسم میں ہلکا پھلکا اور کم کھانا آپ کو سلم اور اسمارٹ بھی رکھتا ہے گرمیوں کی بہت سی سبزیوں میں سردیوں کی اندرکی نسبت کاربو ہائیڈریٹ کی مقدار کم ہوتی ہے البتہ ان میں فائبر اچھی خاصی مقدار میں پایا جاتا ہے اسی لئے ان سبزیوں کے استعمال سے آپ کا نظام ہاضمہ بھاری پن کا شکار نہیں دیتا کیونکہ یہ جلد ہضم ہونے والی ہلکی پھلکی سبزیاں ہوتی ہیں اس موسم گرما میں مندرجہ ذیل دی گئی بیوٹی فوڈز کو استعمال کریں جو نہ صرف آپ کو سلم اور اسمارٹ رکھیی گی بلکہ اس سے آپ کی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور جلد کو بھی ان سے بے حد فائدہ پہنچے گا ۔ اسٹرابریز اور دوسرے پھل آپ کے حسن کے ضامن ۔ موسم گرما کی بیوٹی فوڈز میں پھلوں کا سب سے اہم کردار ہے کیونکہ اس موسم کے بے شمار پھلوں میں وٹامن سی کثرت سے پایا جاتا ہے اور ان تمام پھلوں میں antioxidant کی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے ان میں سے بہترین مثال اسٹرابیری پھل کی ہے یہ سویٹ بیری وٹامن سی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے آپ کے جسم کو روزانہ کی بنیاد پر جتنی وٹامن سی کی ضرورت ہوتی ہے وہ اسٹرابیری کا ایک کپ آپ کو فراہم کرسکتا ہے موسم گرما کے مختلف پھل آپ کو جسمانی طور پر بھرپور توانائی فراہم کرتے ہیں جس سے آپ خود بھی قدرتی طور پر مطمئن اور شاداں محسوس کرتے ہیں پھلوں کو روزانہ اپنی غذا کا حصہ بنا نے کا ایک نیا طریقہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ اسے سلاد کے طور پر اپنے کھانوں کے ساتھ استعمال کریں ۔ گھیا توری سے بھرپور طاقت پانے کا فرمولا ۔ ان میں کیلوریز کی بہت کم مقدار پائی جاتی ہے یعنی ایک کپ میں صرف بیس کیلوریز ہوتی ہے آپ ان سبزیوں کو زیادہ بھوننے اور پکانے کی کوشش ہر گز نہ کر یں بلکہ انہیں ہلکے پھلکے انداز میں پکائیں تاکہ ان کی غذائیت برقرار ہے انہیں سلائس کی شکل میں کاٹ کر صرف نمک کالی مرچ کے ساتھ مائیکروویو میں بیک بھی کیا جا سکتا ہے جبکہ انہیں ہلکے تیل میں تل کر کھایا جا سکتا ہے ان سبزیوں کے استعمال کا دوسرا اہم طریقہ یہ ہے کہ آپ انہیں پاستہ کے ساتھ تیار کریں اس پاستا میں آپ ادرک اور پیاز کے بریک سلائس اور گھیا توری کی سبزی جو کے باریک سلائس یا عمودی شکل میں کاٹی گئی ہوں ہلکا سا فرائی کرلیں اور پاستا کے ساتھ ان سب اشیاء کو مکس کر لیں اگر آپ اس میں پنیر اور shrimp بھی شامل کر لیں تو ان سبزیوں کااصل ذائقہ اپ کو ہر طرح سے فائدہ ہی دے گا بسفائدہی دے گا کا آپ کو ہر طرح سے فائدہ ہی دے گا سلسلہ کو اس طرح سے فائدہ نہیں
You must be logged in to post a comment.