Top بچوں کو باہر کی چمک دمک اور برائیوں سے بچانے کے گڑ

بچوں کےماہرین کا کہنا  ہے کہ بچوں کو زیادہ دیر تک روتے ھوے چھوڑنا ان کے دماغ کی نشوونما کیلئے نقصان دہ ہے اس سے  ان  کے دماغ میں سٹریس  ہارمونز کی پیداروار بڑھ جاتی ھے بچوں کی نشوونما  اور پرورش سے متعلق طبی  ماہرین کا کہنا ھےکے  بے راہروی کا شکار  مردوں کے بچے ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہوجاتے ہہیں ایسے بچے انتقام کے طور پر یا تو باپ کی راہ پر چلتے ہیں پڑتے ہیں یا ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں ماہرین کے مطابق بچوں کو اس صورتحال سے بچانے کے لئے خاندان اقدار کو ٹوٹ پھوٹ کے  عمل سے بچانا نہایت ضروری ہے ماہرین کے طب کےمطابق

بچپن میں بے چینی کی  حالت میں  نیند کرنے والے بچے بڑے  ہو کرنشہ  اور ادویات  اور شراب نوشی کی طرف اسانی سے  راغب ہوسکتے ہیں تین سے پانچ سال کی عمر کے بچوں پر کی جانے والی تحقیق کے  نتائج  جب ١٨سال بعد   چیک کیے گے تو معلوم ہوا کہ ان میں ٦٠فیصد بچے اس    رجحان میں 

مبتلا تھے 

بچوں  کو باہر کی دنیا سے بچانے  کاگر:

بلوغت کے  دور میں  بچوں  کا رویہ  غیر معمولی  انداز   میں بدلنے لگتا ہے  جو کہ  ایک فطری عمل ہے اس لیے کہا جاتا ہے کہ ٹین ایجر بچوں میں  جسمانی اور نفسیاتی تبدیلیوں کے بارے  میں والدین کو شعور  ہونا چاہیے اور ان کا دوستانہ اور محبت بھرا رویہ اس عمر کے بچوں کو باہر کی  دنیا سے  محفوظ   رکھنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے والدین  کو چاہیے کہ وہ بچوں کے ساتھ  سخت گیر یا جابر بننے کی بجائے بجانرم خو اور  دوستانہ رویہ  اپنائے 

پرسکون بچپن ہی کامیاب زندگی کی ضمانت :

ایک   اور  تحقیق  کے  مطابق  سگریٹ   نوشی کے  عادی  افراد ڈ پریشن اور مایوسی  کا زیادہ شکار ہیں بہ نسبت   ان لوگوں کے  جو سگریٹ نوشی  نہیں کرتے  ڈپریشن  اور مایوسی سے نجات کے لئے  چھ گھنٹے کی نیند لازمی ہے  چھ گھنٹے سے  کم نیند لینے والوں میں عارضہ  قلب ہائی بلڈ پریشر   اور کولیسٹرول  کی بیماری زیادہ  دیکھی گئی ہے جبکہ نو گھنٹے سے زیادہ نیند لینے والے افراد میں  طبی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں اس لیے ضروری ہے  کہ زندگی کے ہر پہلو  میں  توازن   برقرار  رکھنے کی کوشش کی جائے گی  طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مندانہ طرز زندگی  درمیانی  عمر کے لوگوں کو  دماغ کی بیماری   الزائمیر  کے  خطرے سے بچا سکتی ہے ایک صحت مند اور کامیاب انسان کی زندگی کا  دارومدار  اس کے بچپن سے وابستہ ہے لہذا   والدین کو اپنے تمام   مشاغل  اور مصروفیات  پر بچوں کی تعلیم و تربیت   اور نشو و نما   کو اولیت  دینی چاہیے بچے والدین کا آئینہ ہوتے ہیں لہٰذا اس آئینہ کو صاف رکھنا ضروری ہے 

اولاد کی طرف سے صدقہ دیں 

بچوںبچوں کےماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کو زیادہ دیر تک روتے ھوے چھوڑنا ان کے دماغ کی نشوونما کیلئے نقصان دہ ہے اس سے  ان  کے دماغ میں سٹریس  ہارمونز کی پیداروار بڑھ جاتی ھے بچوں کی نشوونما اور پرورش سے متعلق طبی  ماہرین کا کہنا ھےکے  بے راہروی کا شکار مردوں کے بچے ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہوجاتے ہہیں ایسے بچے انتقام کے طور پر یا تو باپ کی راہ پر چلتے ہیں پڑتے ہیں یا ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں ماہرین کے مطابق بچوں کو اس صورتحال سے بچانے کے لئے خاندان اقدار کو ٹوٹ پھوٹ کے  عمل سے بچانا نہایت ضروری ہے ماہرین کے طب کےمطابق بچوں کو زیادہ رونے بھی نہ دیں 

 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author