نت نئی فاسٹ فوڈ زکا استعمال بچوں میں بیماریاں بڑھ رہی ہے خاص طور پر موٹاپے پر بر وقت قابو نہ پایا جائے تو وہ ڈیپریشن اور مختلف نفسیاتی اور طبعی امراض کا سبب بنتا ہے جان ہے تو جہان ہے اس کالم کا مقصد جان اور جہان کو جدیدسائنسی تحقیقات کی میں دیکھنا ہے تاکہ ہم اپنی اس قیمتی جان کومعمولی نہ سمجھیں موت کا ایک دن مقرر ہے پھرنیند کیوں رات بھر نہیں آتی یہی تو حماقت ہے کہ بندہ ہر گھڑی اورہر واقعہ کو موت سمجھنے لگے آزمائشیں اور مسائل انسان کی زندگی کا حصہ ہیں مگر ان کے سامنے ہمت ہار دینا خودکشی کے مترادف ہے زندگی کے آخری لمحات تک لڑنا چاہیے بالخصوص بیماریوں کے خلاف جہاد جاری رھنا چاہیے موٹاپے کی شکار خواتین کے بچوں کو عارضہ قلب لاحق ہو سکتا ہے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے بچوں کا نارمل بچوں سے خون کا دباؤ15 فیصد زیادہ ہوتا ہے ۔ ہفتے میں تین برگر کھانے والے بچے دمہ کا شکار :
مہرین کا موٹاپے کی شکار خواتین کو مشورہ ہے کہ حمل سے پہلے موٹاپے پر قابو پانے کی کوشش کرے وگرنہ بچے کی صحت متاثر ہونے کا امکان موجود رہتا ہے ایک جدید سائنسی تحقیق کے مطابق برگر کھانے والے بچوں میں موٹاپے اور پیٹ کی بیماریوں کا علاج سانس کی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جو بچے ہفتے میں تین یا اس سے زیادہ برگر کھاتے ہیں ان میں دمہ کا خطرہ 64 فیصد بڑھ جاتا ہے ایسے بچوں کو برگر کی جگہ پھلوں کی عادت ڈال کر خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے جرمنی برطانیہ اور سپین کی ایک مشترکہ تحقیق کے مطابق پچاس ہزار بچوں کے تجزیے کے بعد بچوں کے برگر کے استعمال اور بچوں کے دمہ کے درمیان تعلق دیکھا گیا ہے ماہرین طب نے کہا ہے کہ برگر میں استعمال ہونے والے غذائی مواد بچوں کے پھیپھڑوں میں سوزش کا باعث بنتے ہیں جس سے دمہ کی علامات کا آغاز ہوتا ہے پھر پڑھ لو پھر پرو میں سوزش کا باعث بنتے ہیں میں سوزش کا باعث بنتے ہیں جس سے دمہ کی علامات کا آغاز ہوتا ہے
بچوں میں موبائل فون کا استعمال اور دماغ کا کینسر :
تحقیق کے مطابق زیادہ فاسٹ فوڈ اور سوڈا واٹر اور دیگر بازاری کھانوں کے استعمال سے جلد بڑھاپا طاری ہونے کے عمل میں تیزی آجاتی ہے اور بڑھاپے کی بیماریاں قبل از وقت غالب آجاتی ہیں باہر سے کھانا نہ صرف صحت کی لے مضر ہے بلکہ ان کےکھانے سے مزاج پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں بچوں کی صحت سے متعلق اور تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ بچوں میں موبائل فون کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے جدید تحقیق کے مطابق بارہ سال سے کم عمر بچوں کا موبائل فون کا استعمال ان کے جسمانی اور ذہنی نشونما پر اثر انداز ہوتا ہے اس عمر کے بچوں کا جسمانی دفاعی نظام بڑھنے کے عمل میں مصروف ہوتا ہے اس لئے موبائل سے نکلنے والی شعاعیں ان کے لئے خطرناک ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ کم عمر کے نوجوانوں کو بھی موبائل فون کا کم سے کم استعمال کرنا چاہئے عالمی ادارہ صحت کے تحت جاری کی جانے والی رپوٹ کے مطابق روزانہ 30 منٹ سے زائد کی موبائل کالز دماغ کے کینسر کا باعث بن سکتی ہے
You must be logged in to post a comment.