💫 روشنی عُیُون

💫 روشنی عُیُون

Attiba Tariq . Alhamdulilah for everything. Everyday , I'm trying my best to get close to Allah subhanuwatala.
619 Hits 💫 روشنی عُیُون Jan 3, 2024, 9:46 AM
ہدایت یافتہ انسان کا مقصد اپنے رب سے ہمیشہ اور ہر وقت قریب ہونا ہے اور دوسرے لوگوں کو بھی اس رستے کی طرف رہنمائی دینا ہے اللہ سبحان و تعالٰی کی جانب جاتا راستہ بہت طویل ہے ضروری نہیں کہ ہم اسے سارے کا سارا عبور کر لیں ضروری صرف یہ ہے کہ جب موت آئے تو ہم اس راستے پر موجود ہوں!! بس اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہر وہ کام کرنے کی توفیق عطا کر دے جس سے ہمارا نفس ،، نفس مطمئنہ بن جائے اور روز محشر میرا اللہ سبحان و تعالٰی کہی دے کہ *اے بندے تو مجھ سے راضی اور میں تجھ سے راضی ،!!! 🥺*
Read More
1,392 Hits 💫 روشنی عُیُون Jan 1, 2024, 9:00 PM
It is health which is real wealth , not pieces of gold and silver .
Read More
Most Popular
Jan 3, 2024, 9:46 AM 💫 روشنی عُیُون
Jan 1, 2024, 9:00 PM 💫 روشنی عُیُون