Wow wow what a performance by Pakistan team Babar Azam and Md Rizwan

Pakistan won the series vs West Indies in Karachi

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے تین ٹی 20 سیریز جیت لی ہے پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بہت ہی عمدہ پرفارمنس کی ہے پہلے دو میچ میں بابر اعظم نے بیٹنگ نہیں کی صرف سات رنز بنائے تھے لیکن پھر سے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم غصہ ہو گئے اور ویسٹ انڈیز کی پٹائی کردی 

میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز  نے جیتا اور ویسٹ انڈیز نے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بہت ہی اچھی بیٹنگ کی رنز کا پہاڑ بنا دیا پاکستان ٹیم کے لیے  ویسٹ انڈیز  ٹیم نے 20 اوور میں 207 رنز بنائے پاکستان ٹیم کے لیے پاکستانی بولروں کی بہت ہی پٹائی کردی پاکستان ٹیم میں کی بولنگ میں کچھ تبدیلیاں بھی کی تھی کچھ نہیں کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا تھا 

ویسٹ انڈیز  کے بیٹسمین برینڈن کنگ  21 گیندوں پر 43 رنز بنائے جس میں ساتھ چوکے دو چھکے شامل تھے  برووکس  نے اکتیس گیندوں پر انچاس رن بنائے  جس میں دو چوکے اور چار چھکے شامل تھے پوران شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 37 گیندوں پر چونسٹھ رن بنائے جس میں صرف دو چوکے اور6چھکے شامل تھے  ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 20 اوور میں 207 رنز کا ٹارگٹ دیا پاکستان کو 

جب پاکستان کی بیٹنگ آیا تو ہم سوچ رہے تھے کہ پاکستان نہیں چیز کر پائے گا کیونکہ بابر اعظم فارم  میں نہیں تھے لیکن ہماری سوچ غلط ثابت ہوئی پاکستان ٹیم کی جانب سے محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم اوپننگ کے لئے  آئے دونوں اوپنرز نے ویسٹ انڈیز کی خوب پٹائی کی بابر اعظم نے دنیا کو بتایا کہ بابر آؤٹ فارم نہیں ہو سکتا اور محمد رضوان کی تو کیا بات ہے 

محمد رضوان نے 193 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ صرف 45 گیندوں پر 87 رنز بنائے  جس میں دس چوکے اور تین چھکے شامل تھے بابر اعظم نے 149 ریٹ کے ساتھ تریپن گیندوں پر 79 بنائے  جس میں دو شاندار چھکے اور نو چوکے شامل تھے اور پھر دونوں کھلاڑی آؤٹ ہو گئے فخر زمان نے 8 گیندوں پر 12 رنز بنائے جس میں دو چوکے شامل تھے اور پیر آصف علی آگئے آصف علی نے دو شاندار چھکوں اور دس چوکوں کی مدد سے سات گیندوں پر 21 رنز بنائے اور پاکستان نے میچ جیت لیا 

جیسی کی آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے نہ ریکنگ آچکے تھے اور اس نے بابر اعظم کو حراب  پرفارمنس کی وجہ سے ایک نمبر سے تین نمبر کو پہنچا دیا تھا لیکن بابراعظم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بہت ہی اچھی پرفارمنس دکھائی اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کی ویسٹ انڈیز  نے پاکستان کی رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا تھا لیکن پاکستان کے پہاڑ توڑ دیا 

بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ کی بہت ہی اچھی جوڑی ہے اور یہ دونوں ایک ساتھ بہت اچھی بیٹنگ کرتے ہیں بہت عرصے سے پاکستان ٹیم کیلئے اسی طرح اوپننگ کی جوڑی چاہیے تھی آخر کار پاکستان کو وہ جوڑی مل ہی گئی بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان 158 رنز کی شراکت بھی اور پاکستان نے میچ جیت لیا اس کے بعد بھی سیل ہے اور اس کے بعد آسٹریلیا پاکستان آئے گی اور انشاءاللہ آسٹریلیا سے پاکستان سیریز جیتی گئی 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author

I am salman khan pakistan i am working on this website if it is very good website and i will update cricket in this website.