why pomegranate importent

ان میں شامل ہیں اپنے لئے انار کے خشک چھلکے اور اپنے لینا ہے تازہ پانی انار تقریبا ہر گھر میں ہی آتا ہے اس کے چھلکےضائع کرنے کی بجائے دھوپ میں سکھا کر اپنے پاس محفوظ کر لیں بالفرض اگر آپ کے پاس انار کے خشک چھلکے موجود نہ ہو تو آپ کی حکیم کی دکان سے بھی خرید سکتے ہیں ان کی قیمت بھی زیادہ نہیں ہے صرف 10 یا 20 روپے کی مل جائیں گے ہمارا نسخہ نمبر1 ہے بار بار پیشاب آنے کی بیماری کو ختم کرنے کے لیے وہ لوگ جو بار بار پیشاب آنے کی بیماری سے پریشان ہیں ان کو چاہیے کہ انار کے خشک چھلکے گرائنڈ کرکے پاؤڈر بنا کر اپنے پاس رکھے یہ دیکھیں کا پاؤڈر بنا لیا ہے آپ اس پاؤڈر کو کسی صاف شیشے کی ڈبی میں محفوظ کرکے اپنے پاس رکھ سکتے ہی اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ بار بار پیشاب آنے سے پریشان مرد اور خواتین لڑکے اور لڑکیاں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر تقریبا چار سے چھ ماشہ تک تازہ پانی کے ساتھ دن میں کسی بھی وقت کھائیں اور یہ اپنے ایک ہفتے تک نسخہ استعمال کرنا ہے مثانے کی گرمی و کثرت پیشاب کی بیماری انشاء اللہ تعالی ہمیشہ کے لئے دور ہوجائے گی اور آپ کو بہت رزلٹ حاصل ہوگا

۔اور نسخہ نمبر2 میں میں آپ کو بواسیر کی بیماری کا کامیاب علاج بتاؤ گی بواسیر کے مرض میں مبتلا مردوخواتین لڑکے اور لڑکیاں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر بنا کر اپنے پاس رکھیں یہ دیکھیں میں نے انار کے چھلکے گرائنڈ کرکے ان کا پاؤڈر بنالیا ہے بواسیر کے مرض سے پریشان مرد اور خواتین لڑکے اور لڑکیاں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر تقریبا پانچ ماشہ تازہ پانی کے ساتھ روزانہ دن میں کسی بھی وقت تین دن تک کھائیں انشا اللہ تعالیٰ بواسیر جیسے خطرناک مرض سے آپ کی جان ہمیشہ کے لئے چھوڑ جائے گی اور اگر منہ سے پانی آتا ہوں یا اور جسم سے ناگوار بدبو آتی ہو تو ہماری یہ آخری نسخہ اس بیماری کو ختم کرنے کے لیے بہترین ہے منہ سے پانی آنے کے منہ میں بدبو کی وجہ سے پریشان لوگ انار کے خشک چھلکوں کو گرائنڈ کرکے اس کا پاؤڈر اپنے پاس محفوظ کر لیں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر آپ نے تقریبا تین ماشہ لینا ہے اور اس کو تازہ پانی کے ساتھ کھالیں دن میں کسی بھی وقت کم از کم سات سے آٹھ دن تک کھائیں نیز انار کے خشک چھلکے ابال کر غرارے اور کلیاں بھی کریں انشاء اللہ تعالی اس مرض سے آپ کی جان ہمیشہ کے لئے چھوڑ جائے گی دیکھا آپ نے انار کے چھلکوں میں کس قدر لاجواب فوائد پوشیدہ ہیں بے شک اللہ تعالی نے کوئی بھی چیز بے کار نہیں بنائی بینک اگر آپ کو میری آج کی یہ ہمارے کاوش پسند آۓ ھو تو اس کو لائیک اپنے تمام فرینڈز جانے والے رشتے داروں کے ساتھ لازمی شیئر کیجئے گا ویڈیو تک کے لئے مجھے اجازت دیں اپنا بہت سارا خیال رکھئیے گا اللہ حافظ۔

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author