Listen girls it's only for you...
2016 سے لے کر 2019 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک کے ذریعے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا نشانہ بنیں
اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیوز لڑکوں کو دی
3 ھزار لڑکیاں ایسی ہیں جو محبت کے نام په ملنےگئیں اور لڑکوں نے الله کی قسم ماما کی قسم دے کر ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامہ کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا
بارہا اپنی ہوس پوری کی پیسےلیے اور دوستوں کی بھی ہوس پوری کروائی
کتنی ہی لڑکیوں نے خودکشی کی
کتنی ہی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹس پر گردش کررہی ہیں
کتنے ایسے کیس ہیں جو رپورٹ ہی نھیں ہوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ہیں
کہتے ہیں کہ انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ہے
مگر افسوس یه ہے کہ اتنے کیس رپورٹ ہونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ہوش نہیں آئی
وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے په تلی ہوئی ہیں
صرف ایک جملے کے آسرے په کہ میرے والا ایسا نہیں اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ہیں تو سمجھ آجاتی ہے کہ یہ تو میرے والا بھی ایسا ہی گھٹیا ہے
سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ہی اچھا ہوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتا جب دیور جیٹھ سارے کزن خالو پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ہیں ان کونامحرم قرار کیوں دیتا جب یہ سارے رشتے نا محرم ہے تو یہ یب ایف جی ایف انگریزوں کا طریقے حلال کیوں ?
تو آپ سوشل میڈیا پہ گردش کرتے ہوئے مردوں پے کیسے بھروسه کرسکتی ہیں
کوئی بھی سمجھدار لڑکا کبھی بھی پہلے انبکس میسج نہیں کرے گا وه پہلے آپ کی پوسٹ په بڑی تہزیب کے ساتھ کمنٹ کرے گا ریپلائی میں جان پہچان بناۓ گا چار دن ریپلاۓ میں بات ہوگی پھر بات انبکس تک پہنچ جاۓ گی اور اس کے بعد جو ہوتا ھے سب کو پتا ہے
اس سارے صورت خال پر لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر فائده کوئی نہیں کیوں که اب تقریبا ہر گرل سوشل میڈیایوز کررہی ہے
آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ہے تو محترمه آپ صرف اس آسرے په ہیں که میرے والا ایسا نہیں ہمارا کسی کے ساتھ رشتے داری نہیں که ھم دعوی کر سکیں اچھے برے کا اگر آپ پوسٹ په اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررہی ہیں تو یه آپ کی زمے داری ہے نا که ہماری
نا میں کہتا ہوں که وه اچھا ہے وه برا ہے۔
عورت کو پردے کا حکم اسی لیے دیا گیا ہے که اس میں جنسی کشش زیاده ھے
تو عورت اپنے آپ کو ڈھانپ کر رکھے
کسی کو بری لگی ہو تو معذرت اور معذرت اگر کسی بے حیا کو برا لگے تو لگے مجھے ذرا برابر فرق نہیں پڑے گا کیونکہ جس میں نبی کا فرمان جس میں حیا نہیں وہ چاہے جو کر لیں پردے کا حکم اسلام میں ہے معذرت........
You must be logged in to post a comment.