Why Babar Azam was removed from number one in T20 rankings ?

بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر سے کیوں ہٹایا ہے 

جیسے کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بابر اعظم نے نہیں صرف اچھی کپتانی کی بلکہ بہت ہی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بہت سال ریکارڈ بھی بنائے اور بہت ساری کارڈ بھی توڑ دیئے دبئی سے پاکستان ٹیم بنگلہ دیش چلی گئی اور وہاں پر بھی بابر اعظم نے بہت اچھی کارکردگی کی 

لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف بابر اعظم  دو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں صرف سات رنز بنائے پہلے میچ میں بابر اعظم نے 26 رنز بنائے اور دوسرے میچ میں بابر اعظم نے سات رن بنائے  مغل اعظم نے بیٹی نہیں کی اچھی اسٹینڈیز کے خلاف لیکن پاکستان نے دونوں میچز جیت لئے 

 ٹی ٹونٹی رینکنگ کا شیڈول یہ ہے 

پہلے نمبر پر انگلینڈ کے لٹ ہینڈ بیٹسمین ڈیوڈ ملان  ہے جس کے 805 پوائنٹ ہیں 

دوسرے نمبر پر ساؤتھ افریقہ کے بیٹسمین ایڈن مرکرم ہے جس کے 796 پوائنٹ ہے 

تیسرے نمبر پہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہے جس کے  789پوائنٹ ہیں 

تیسرے نمبر پر پاکستان ٹیم کے بیٹسمین وکٹ کیپر محمد رضوان ہے جس کے 766 پوائنٹس ہے 

تیسرے نمبر پر انڈیا کے بیٹسمین کے ایل راہل ہے جس کے 729 پوائنٹ  ہے 

آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ6 نمبر پر ہے 709پوائنٹ کے ساتھ 

نیوزی لینڈ کے بیٹسمین ڈیون کنوے 703 پوائنٹ کے ساتھ 7 نمبر پر ہے 

انگلینڈ کے جارحانہ بلے باز جاز بٹلر 674 پوائنٹ کے ساتھ آٹھ نمبر پر ہے 

ساؤتھ افریقہ کے بیٹسمین ونڈر ڈوسن 669 پوائنٹ کے ساتھ نو نمبر پر ہے 

نیوزی لینڈ کے بیٹسمین ممارٹن گپٹل 658 پوائنٹ کے ساتھ دس نمبر پر ہے 

لیکن ایک اچھی خبر بھی ہے شاداب خان کو ٹی ٹونٹی رینکنگ میں اوپر جگہ ملی ہے جیسے کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ شاداب خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھی بہت اچھی پرفارمنس کی اور اس کے بعد بنگلہ دیش میں بھی بہت اچھی پرفارمنس کی شاداب خان نے پاکستان ورسز ویسٹ انڈیز دونوں میچوں میں بہت اچھی بالنگ کی اور بیٹنگ بھی کی شاداب خان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 12 گیندوں پر 28 رنز بنائے تھے جس میں 3 چھکے اور دو چوکے شامل تھے 

بالنگ کی رینکنگ یہ ہے 

سری لنکا کے بولر  وانینڈو هاسارنگا 797 پوائنٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے 

ساؤتھ افریقہ کے لیگ سپنر تبریز شمسی  784 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے 

تیسرے نمبر پر آسٹریلیا کے لیگ سپنر  ایڈم زمپا ہے جس کے 725 پوائنٹ ہے 

افغانستان کی زبردست لیگ  سپنر رشید خان 719 پوائنٹ کے ساتھ چار نمبر پر ہے 

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر حضلے ووڈ  705 پوائنٹ کے ساتھ 6نمبر پر ہے 

7 نمبر پر افغانستان کے سپنر مجیب رحمان ہے جس کے 779 پوائنٹ ہے 

پاکستان ٹیم کے نائب  کپتان لیگ سپنر شاداب خان  636 پوائنٹ کے ساتھ ٩ نمبر پر ہے 

دس نمبر پر نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹائم سعوتی  ہے جس کے 600 33 پوائنٹ ہے 

آپ لوگوں کو یہ  نے ٹی ٹونٹی رینکنگ کیسی لگی ہے ہمیں کمنٹ کر کے بتائیں شکریہ پاکستان زندہ باد 

آپ لوگوں سے یہ سوال ہے کہ آج کا پاکستان ورسز ویسٹ انڈیز کا میچ کون جیتے گا 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author

I am salman khan pakistan i am working on this website if it is very good website and i will update cricket in this website.