وہ افسانوی کردار کون ہے جس کی آپ سب سے زیادہ شناخت کرتے ہیں اور کیوں؟
جب کبھی یہ سوال سامنے آتا ہے۔
وہ کون سا کردار ہے جس کی آپ سب سے زیادہ شناخت کرتے ہیں اور کیوں؟
ایک دم سے تارزن کانام زبان پے اجتا ہے۔
اب تک طرزن سر فہرست میں افسانوی کرداروں میں۔
تارزن سے حاتم طائی تک بے شمار افسانوی کردار ہیں۔
جو طاقت ور اور بہادری کی مثال آپ۔
ان کی شناخت کی سب سے بڑی وجہ انسان دوستی سخاوت بہادری سے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ کرداروں کو لکھنے والے ناولوں کے ڈرامے پر فلمیں مشہور ہوں گے۔
عوام نے انہیں بہت پسند کیا
اسپائیڈر کےعلاوہ آصلی زندگی میں جرات کے خطرے کے لیے خطرہ مول لینے اور جراثیمی عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے والے سرفہرست ٹرزن کا نام ہی دیتے ہیں۔
اس کردار کو تقویت دینے والے ایڈگر رائس بروز ہیں لیکن ٹارزن دنیا میں مشہور جبکہ رائس بروز کو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
سہراب اور رستم بھی برصغیر برصغیر کے مشہور افسانوی کردار۔
پانچ پتی جنگجوان ہیں ۔
فارسی زبان کے افسانوی کردار جن کے خالق مشہور زمانہ شاعر فردوسی ہیں۔
ان کی مشہور تنصیف شاہ نامہ بہت مشہور ہو
افسانوی کرداروں کو پسند کرتے ہو الہ دین کا چراغ چھوڑے یہ ممکن ہے
سند باد جہازی بھی ایک فرضی کردار۔
اسی پر بے شمار فلمیں بنی ۔
حاتم طای ایک اصلی کردار۔
لیکن اس کے کردار کو بھی افسانوی رنگ دیا ہے۔
یہ نام مشہور نہ ہو۔
شرلاک ہومز بھی مشہور افسانوی کردار۔
اس کردار کے خالق سر ارتھر کائن ڈوئل۔
جاسوسی اب بھی شوق سے پڑھی جاتی ہے۔
اس کردار کے خالق کو انگلش حکومت نے سر کا خطاب دیا۔
اگر جدید ترین کرداروں کی بات کریں تو نکووٹ ایک جدید ترین افسانوی کردار ہے امریکہ کے نویس کارڈی کو تخلیق کیا ہے۔
اس کردار پر امریکی ویژن پر کی بار لائسنس چل رہا ہے۔
ڈیکولابھی مشہور کردار۔
عمروعیار برصیغیر میں مشہور ہے۔
جادو گر افراسیاب کی بات بھی ہوتی ہے۔
مختصر یہ کہ ٹرزن وہ یادگار افسانوی کردار ہے جیسے انسانی ہمدردی انسان دوستی بہادری سخاوت کے نام سے ہمیشہ یاد رکھیں۔
برِّصغیر میں الہ دین کا چراغ بھی بہت مشہور ہے۔ سند باد جہازی بھی ایک فرضی کردار ہے۔ اس پر بے شمار فلمیں بن چکی ہیں جب کہ حاتم طائی ایک حقیقی کردار ہے، لیکن اس کردار کو بھی افسانوی رنگ دیا گیا ہے۔ الہ دین کا چراغ، سند باد جہازی اور حاتم طائی کے کرداروں کے تخلیق کاروں کا نام شاید کسی کو بھی معلوم نہیں ہے۔
شرلاک ہومز بھی دنیا کے مشہور افسانوی کرداروں میں سے ایک ہے۔ اس کردار کے خالق سر آرتھر کانن ڈوئل ہیں۔ جاسوس شرلاک ہومز کی ذہانت پر مبنی کہانیاں پوری دنیا میں پڑھی جاتی ہیں۔ اس حیرت انگیز کردار کے خالق کو انگلینڈ کی حکومت نے "سَر” کا خطاب دیا تھا۔ ڈوئل کے یہ ناول اتنے مقبول تھے کہ جب ڈوئل نے ایک ناول میں شرلاک ہومز کو مار دیا تو پورے یورپ میں ایک کہرام مچ گیا جس کی وجہ سے ناول نگار کو مجبور ہو کر اسے دوبارہ "زندہ” کرنا پڑا۔
نک ویلوٹ ایک جدید ترین افسانوی کردار ہے جسے امریکا کے ایک نام ور کہانی نویس کارڈی ہاک نے تخلیق کیا ہے۔ نک ویلوٹ کی کہانیاں پوری دنیا میں ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہیں۔ اس کردار پر امریکا میں متعدد ٹیلی ویژن سیریز بھی چل چکی ہیں۔
ڈریکولا کا نام بھی پوری دنیا میں مشہور ہے۔ یہ ڈریکولا بھی ایک فرضی کردار ہے۔ یہ ایک ماورائی کردار کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ اس کردار کے خالق کا نام برام اسٹوکر ہے جو اپنی ہیبت ناک کہانیوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔
You must be logged in to post a comment.