🥀 _*سیدنا ابوبکر صدیقؓ حدیث کی روشنی میں*_ 🥀
باغِ جنت کے پھول لایا ہوں
میں حدیثِ رسولﷺ لایا ہوں
*1:* اے ابوبکر بے شک میری امّت میں سے تم پہلے شخص ہو جو جنّت میں داخل ہو گے
(ابوداؤد،4/280،حدیث: 4652)
*2:* جس قوم میں ابوبکر موجود ہوں تو ان کے لئے مناسِب نہیں کہ کوئی اور ان کی امامت کرے
(ترمذی، 5/379، حد یث: 3693)
&
*3:* اے ابوبکر تم آگ سے اللّٰہ تعالٰی کے آزاد کردہ ہو
(ترمذی، 5/382،حدیث:3699)
*4:* مجھے کسی مال نے وہ نفع نہ دیا جو ابوبکر کے مال نے دیا
(ابن ماجہ،1/72،حدیث:94)
*5:* اے ابوبکر تم میرے حوضِ کوثر اور غار کے ساتھی ہو
(ترمذی، 5/378، حدیث: 3690)
*6:* اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا لیکن وہ میرا بھائی اور دوست ہے
(مسلم، ص998، حدیث: 6172) ([1])
*7:* ہم نے ابوبکر کے سوا سب کے احسانات کا بدلہ دے دیا ہے البتّہ ان کے احسانات کا بدلہ اللّٰہ کریم قیامت کے دن خود عطا فرمائے گا
(ترمذی،5/374، حدیث:3681)
*8:* بے شک تمام لوگوں سے بڑھ کر اپنی جان و مال سے میرے ساتھ حسنِ سلوک ابوبکر نے کیا ہے
(ترمذی، 5/373، حدیث: 3680)
*9:* جسے دوزخ سے آزاد شخص کو دیکھنا ہو وہ ابوبکر کو دیکھ لے
(معجم اوسط،6/456،حدیث: 9384)
*10:* حضرت عائشہ صِدّیقہؓ نے بارگاہِ رسالت میں سوال کیا:
کیا کسی کی نیکیاں آسمان کے تاروں کے برابر ہیں؟
ارشاد ہوا: ہاں! عمر کی نیکیاں آسمان کے تاروں کے برابر ہیں
انہوں نے دوبارہ عرض کی حضرت ابوبکر کی نیکیوں کا کیا حال ہے؟
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: عمر کی تمام نیکیاں ابوبکر کی نیکیوں میں سے ایک نیکی کی مثل ہیں
(مشکوٰۃ،2/423، حدیث: 6068)
*11:* بارگاہِ رسالت میں عرض کی گئی:
لوگوں میں سے آپ کو زیادہ محبوب کون ہے؟
فرمایا: عائشہ
دوبارہ عرض کی گئی مَردوں میں سے کون؟
ارشاد ہوا:
ان کے والد یعنی ابوبکر صدیقؓ
(بخاری، 2/519، حدیث:3662)
*12:* نبیﷺ نے ایک مرتبہ حاضرین سے روزہ نمازِ جنازہ مسکین کو کھانا کھلانے اور مریض کی عِیادت سے متعلّق سوال کیا کہ آج کس نے یہ اعمال کئے ہیں؟
حضرت سیِّدُنا صدّیقِ اکبرؓ ہر مرتبہ عرض کرتے میں نے یہ عمل کیا ہے نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا یہ تمام اوصاف فقط اسی شخص میں جمع ہوں گے جو جنّتی ہوگا
(مسلم، ص398، حدیث: 2374)حضرت ابو

(مسلم، ص398، حدیث: 2374)
You must be logged in to post a comment.