What is the 🆕 rain 🌧️ 📰 news

*بریکنگ_نیوز*!!💧⛈️⚡🌦️

 

 *پاکستان والوں تیار ہو جاو #موسلادھار #شدید #بارشوں کے دو مغربی سسٹمز کی  آمد ایک ساتھ*!!🌧️⛈️🌧️⚡🌦️

 

*لمبے عرصے کے بعد ملک پاکستان میں مسلادھار بارشوں کی آمد گرج چمک کا لینڈ سلایڈنگ اور اربن فلڈنگ کا  امکانات روشن یے تیز یخبستہ ہوائیں ہمراہ چل سکتی ہیں آسمانی بجلی گرنے کا خطرہ ہو سکتا ہے* 🌧️⛈️🌦️🌨️

 

*بارش میں ایک دن کا بریک ہوگا*☔⛈️🌧️

 

چلتے ہیں تفضیلات کی جانب!

 

*پنجاب__کا_موسم*!⛈️🌦️🌧️

 

(شمالی_پنجاب* !⛈️🌧️🌦️

 

3 سے 9 جنوری کے دوران لاہور راولپنڈی ،اسلام آباد مری جہلم کھاریاں لالہ موسی ڈسکہ شکر گڑھ ناروال گجرات سیالکوٹ گجرانوالہ پنڈی کھیپ پنڈی بھٹیاں ظفروال تلہ گنگ منڈی بہاولدین چکوال اٹک پھالیہ پیلاں جنڈ جلال پور جھٹیاں گوجر خان پسرور میانوالی مسلادھار سے تیز بارش کا امکان ⛈️🌧️🌦️

 

 

*وسطی_پنجاب*!⛈️🌦️🌧️

 

بھکر ،حافظ آباد، شیخوپورہ ؟قصور، کاموکی، پتوکی ،اوکاڑہ، ننکانہ، صاحب، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ساہیوال ،پاکپتن، سرگودھا ؟حافظ آباد، جھنگ ،نور پور تھل، خوشاب، چنیوٹ ؟میاں چنوں، چیچہ وطنی، فیصل آباد، گوجرہ ،مریدکے ،جڑان والا ،گگو ،منڈی چونیاں، دیپالپور ،رینالہ ،خورد، عارف والا ،کمالیہ، پیر محل، اٹھارہ ہزاری، شورکوٹ ،تلمبہ ،بھوانہ،  اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں موسلادھار کی بارش کا امکان روشن !!⛈️🌧️🌦️

 

*جنوبی_پنجاب* !⛈️🌦️🌧️

 

بھکر ،ڈیرہ غازی خان، لیہ، مظفر گڑھ ،ملتان ،خانیوال، بہاولنگر، بورے والا ،وہاڑی ، بہاولپور، حاصلپور، چشتیاں فوڑٹ عباس منچن آباد بورے والا ہارون آباد  میلسی وہاڑی جہانیاں دنیاپور کڑوڑ پکہ لودھراں شجاع آباد علی پور تونسہ چوک آعظم جتوئ خیر پور جلال پیروالا بہاولپور  کبیر والا جامپور راجن پو رحیم یار خان صادق آباد خانپور لیاقت پور یزمان احمد پور  روجھان  اس کے علاوہ مختلف اضلاح  میں درمیانی سے مسلادھار بارشوں کے امکانات ہیں!🌦️🌧️⛈️

 

*خیبرپختونخواہ__کا__موسم*⚡⛈️🌧️

 

3 سے  8 جنوری کے دوران پشاور مردان بٹ خیلہ ایبٹ أباد ہری پور کوہاٹ مانسہرہ ٹوپی نوشہرہ چترال دیر بونیر سوات کالام مالم جبہ کالام بشام ٹانک کرک بنوں لکی  مروت چیراٹ درگئ ڈیرہ اسمائیل خان ہنگو خیبر کلاچی چیراٹ  وزیرستان خیبر پارہ چنار میں بھی اچھی موسلادھار بارش  اور پہاڑوں پر زبردست برفباری کاا امکان اور سیاحی مقامات پر لینڈ سلایڈنگ کا خطرہ ہے  ندی نالوں میں طفیانی کا خطرہ !⛈️🌦️🌧️

 

*برفباری_کی_پشنگوئ*!☔💦❄️☔🌨️🌨️ 

 

مالم جبہ کالام وزیرستان پارہ چنار چترال۔ناران کاغان ایبٹ اباد میں کوئٹہ فورٹ منرو گورکھ ہل اور ایبٹ اباد اور مارگلہ زبردست  برفباری  کا امکان❄️🌨️🌨️🌧️

 

*سندھ_کا_موسم*🌧️❄️🌦️🌨️

 

سندھ میں اچھی بارشوں کا امکان ہے حیدر اباد جام شورو میر پور خاص ٹندو ادم نواب شاہ۔مورو سکھر پانو عاقل لاڑکانہ جیکب اباد شکار پور شہداد کوٹ دادو کراچی  کے تمام علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اچھی بارش کے امکانات روشن ہیں 🌦️🌧️🌦️⛈️

 

*بلوچستان_کا_موسم* 🌩️🌧️⛈️🌦️ !!

 

 3 سے 9 جنوری کے دوران بلوچستان میں شدید موسلادھار سے دھواں دار بارشوں کا  امکان شمالی وسطی بلوچستان موسلادھار ساحلی علاقوں میں  سے تیز بارش کا امکان جبکہ  مشرقی و شمال۔مشرقی بلوچستان تیز بارش ہو گی.اس  سسٹم زیارت مسلم۔باغ کوئٹہ میں برفباری بھی ہو گی تربت پنجگور اومارہ۔پسنی گوادر خصدار واشک خاران دسلبدین نوکنڈی سبی جعفر اباد نصیر اباد 

کوئٹہ زیارت مسلم۔باغ برفباری اور بارش دونوں ہوں گے ژوب قلعہ سیف اللہ بارکھان لورالائ پشین چمن بھی زبردست بارش کا امکان ہے ندی نالوں میں طفیانی کا خطرہ ہو سکتا  ہے!!🌧️⛈️🌦️

 

#کشمیر اور #گلگت_بلتستان کے تمام وادیوں اور علاقوں میں مسلادھار بارشوں کا امکان ہے!🌧️⛈️🌦️

 

*سسٹم کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا اس دوران دھند کا سلسلہ بھی شروع ہو سکتا ہے*!🌨️⛈️🌩️☔

 

*دوسرے سلسلے کی الگ تفصیلات دئ جائے گئ پہلا سسٹم 3 سے 6 جنوری کے دوران دوسرا سسٹم 7 سے 9 جنوری کے دوران*! !🌧️🌦️⛈️🌩️

 

*ان دونوں سسٹم سے گندم اور چنے کی فصل کو بہت فائدہ ہوگا* !🌧️⛈️💦

 

*نوٹ*!⚠

*8 سال کے بعد  مغربی ہواوں کے طاقتور سسٹم ایک ساتھ ملک پاکستان میں تشریف لارہیے ہیں* !🌧️⛈️

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author