عورتوں کے چہرے پر غیر ضروری بال بعض اوقات خواتین کے چہرے پر بال نمودار ہونے شروع ہو جاتے ہیں جو کہ خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں اس بیماری کو ہرسوٹزم hirsutism کہتے ہیں جو چہرے کی خوبصورتی کو ماند کر دیتے ہیں جب خواتین کی عمر 35 سال سے بڑھتی ہے تو بالوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ان کی موٹائی بھی زیادہ ہو جاتی ہے اضافی بال چہرے کو بدنما بناتے ہیں یہ اضافی بال اکثر پیشانی آنکھوں کے اردگرد ہونٹوں کے اوپری حصے ٹھوڑی اور چہرے کے اطراف میں موجود ہوتے ہیں چہرے پر غیر ضروری بالوں کا اگنا فطری خوبصورتی کو ماند کر دیتا ہے جن سے چھٹکارا پانے کے لیے خواتین بلیچ تھریڈنگ کریم لوشن اور کیمیائی مصنوعات کا سہارا لیتی ہیں ایک ایسی حالت ہے کہ جس میں جسم کے ان حصوں پر بال آ جاتے ہیں جہاں قدرتی طور پر بہت کم بال ہوتے ہیں یا ہوتے ہی نہیں ۔ جیسے چہرہ پیٹھ چھاتی اور کانوں وغیرہ پر یہ ہارمونز کی بے اعتدالی کی وجہ سے ہوتی ہے ان عورتوں میں جن کو پولی سسٹ اوورین سنڈروم کی بیماری ہوتی ہے بوڑھی عورتیں جن میں 40/50 سال کے بعد عمر کے بعد ہارمونز کی تبدیلیاں آتی ہیں اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہے چہرے پر غیر ضروری بالوں کا مسئلہ عام طور پر ہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے اس کے علاؤہ غیر متوازن غذا کا استعمال ٹینشن اور مورثی بھی اس مسئلے کا سبب بن سکتی ہے آگر خواتین میں بھی اس ہارمون کی مقدار بڑھ جائے تو چہرے پر اضافی بال پیدا ہو جاتے ہیں اور اس بیماری کا نام hirsutism ہے ہرسوٹزم کی بنیادی وجہ پولی سسٹک اوورین سنڈروم ہے لیکن اکثر اوقات یہ بیماری جینیاتی بھی ہوتی ہے اور اکثر اوقات کسی دوائی کے استعمال سے بھی چہرے پر اضافی بال پیدا ہو جاتے ہیں بعض اوقات مختلف بیماریوں کی وجہ سے اور مختلف علاج سیکس ہارمون اور اینابولک ادویات کے ذریعے بے تحاشا علاج جو کہ اکثر لوگ بھوک بڑھانے کے لیے کرتے ہیں عورتوں کے چہرے پر بال اگا سکتا ہے بندش ماہواری حیض کی بےقاعدگی پولی سسٹک اوورین سنڈروم رحم میں رسولی پانی کی تھیلیاں یہ ایک ایسی بیماری ہے جو پیریڈز میں بے اعتدالی بانجھ پن ظاہری خوبصورتی اور دل کو متاثر کرتی ہے ایڈرینل گلینڈ کارٹیکس کی ٹیومر ایڈرینل گلینڈ کی سٹیمولیشن پیچوٹری گلینڈ کے ہارمونز میں اضافہ ایسی حالت میں پیشاب میں ہاڈراکسی سٹیرائڈز کی مقدار بڑھ جاتی ہے نارمل سے 5.3 گنا زیادہ اگر ایام ماہواری کا مسئلہ ہے یا ہارمون بیلنس نہیں تو اس کو مدنظر رکھیں چند دیسی ٹوٹکے ہلدی اور انڈین نیٹل Indian nettle پتے اور نیم کے پتوں کی ضرورت ہوتی ہے اس پیسٹ کو چہرے کے متاثرہ حصوں پر لگائیں اور سوکھنے دیں اس کے بعد اس ماسک کو چہرے سے اتار لیں بیسن دہی ہلدی دو کھانے کے چمچ بیسن ایک چوتھائی چائے کا چمچ ہلدی اور تھوڑی سی دہی ملا کر پیسٹ بنا لیں اور چہرے پر لیپ کر لیں اور جب خشک ہو جائے تو اس کے اوپر ہلکے ہاتھ سے ناریل کا تیل یا پانی لگا کر رگڑتے ہوئے اتار لیں اور پھر چہرہ دھولیں آلو اور مسور کی دال کا لیپ حسب ضرورت آلو اور مسور کی دال پیس کر لیپ بنا لیں اور اس کو مذکورہ حصے پر لگائیں پندرہ منٹ تک چھوڑ دیں پھر دھولیں یہ نہ صرف بالوں کی رنگت ہلکی کر دے گا بلکہ ان کی افزائش بھی روک دے گا کیونکہ آلو میں بلیچ کے اثرات پائے جاتے
You must be logged in to post a comment.