اگر آپ پیڈ فار آرٹیکل پر لکھ رہے ہیں یا لکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ جاننا ضروری ہے کہ پیڈ فار آرٹیکل کی شرائط کیا ہیں؟
اور آپ نے ارٹیکل لکھا ہے لیکن آپ کو آپ کی حد تک نہیں پہنچ سکتے آپ کی آپس کی باتوں کا دور شروع ہو جاتا ہے لیکن ساتھ ہی لکھنے والے کے لیے سوالیہ نشان پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ چند سطور کیوں لکھنے والوں میں بڑی تعداد موجود ہے۔ نہیں پڑھا جس کے بعد اس کا آرٹیکل ارننگ کے قابل ہوتا ہے۔
پھر کیا ہے کہ پیڈ فارٹیکل پر لکھنا شروع کرتے ہیں کہ یہ فیک ادا نہیں کرتے حالاں کہ ایسا نہیں ہوتا کہ ہم اپنی غلطی کی وجہ سے پیڈ فارٹیکل سے ارننگ سے دور ہوتے ہیں ہم مکمل طور پر اس کی معلومات نہیں لیتے۔ ہمارا وقت بھی ضائع ہوتا ہے اور ہمیں جواب دینے کے سوا کچھ نہیں۔
چند ضروری مواد پڑھنا پھر لکھنا شروع کریں۔
پیڈ فارٹیکل پر ارٹیکل کس طرح منظور ہو گا؟
1 آپ کے مضمون کا عنوان سوالیہ ہونا چاہیے۔
2 آپ کا مضمون پانچ سو سے دو ہزار الفاظ کا ہونا چاہیے
3 آپ کے ارٹیکل کو چیک کرنے والے تمام پاہنٹ پر عمل ضروری ہے جیسے سرقہ کی جانچ اور گرائمر کی غلطیاں
4 آگر اپ کا لکھا ہوا بلکل درست ہے تو آپ ثبوت مہیا کریں لینک مہیا کریں
5اپنے ارٹیکل کو پیڈ فار ارٹیکل پر منظوری سے قبل انٹر نیٹ پر شائع نہ کریں.
6 آپ اپنا مضموں خود لکھیں اور منفرد لکھیں
7آپنے مضمون سے متلقہ تصویر یا ویڈیو شامل کریں
8اپ کے مضمون میں کوی ایسے الفاظ نہیں ہونے چاہیں جو گوگل کی پالیسی کے خلاف ہوں مطلب غیر اخلاقی جملے جو کسی کی دل ازاری کریں
9مضمون میں تمام تر معلومات درست ہونی چاہیں
10اگر اپ انگریزی میں تحریر کرتے ہیں تو گرائمر کا خاص خیال رکھیں مقامی انگریزی زبان میں لکھیں.
11 اپنے مضامین کو معلوماتی اور دلچسپ بناہیں تاکہ ٹائٹل پڑھنے والے کو پورا پڑھنا پڑے
12اپنے موضوع کو پیڈ فار آرٹیکل کی ویب سائٹ پر منسلک کریں
13اپنے مضمون کو چیک کریں
14زرائع شامل کریں جو معروف ویب سائٹ ہیں جیسے میڈیم بلاگر فیس بک ٹیوٹر قورا وغیرہ
اپ کا مضمون منفرد ہونا لازم ہے 15کاپی نہیں ہونا چاہیے آپنے مضمون کالینک ان ویب سائٹس سے منسلک کریں ٹائٹل اور لینک
16اپنے مضمون کو کئ بار چیک کریں
مکمل چیک اپ کے بعد اگر اپ کا مضمون گرائمر کی غلطیوں سے پاک ہے
آپ کا مضمون کاپی نہیں ہے
آپ کے مضمون کا ٹائٹل سوالیہ ہے
آپ کے مضمون میں شامل کی گئی تصویر اسی متلقہ سے ہے۔
تمام چیک پائنٹ مکمل ہیں تو مضمون کو سیو کریں۔
دوبارہ چیک کریں۔
اب اسے شائع کریں
آپ کا مضمون لائیو ہو گا۔
آپ نے ایک مکمل آرٹیکل لکھا
لیکن یہ کام ختم ہونے کے بعد آپ نے اسے سوشل نیٹ ورک پر زیادہ سے زیادہ شیئر کرنا ہے تاکہ آپ اس مضمون کو لوگ پڑھ سکیں اور آپ کو آرنگ کرنے کی امید ممکن ہو آپ کو مضمون پسند ہو گا۔
سب سے پہلے تو آپ کو مضمون لکھنے کے اصولوں سے باز آؤں گا۔
پیڈ فارٹیکل ایک بہترین نیٹ ورک ہے جو آپ کو پسند کرتا ہے کہ اس پر لکھنے کے تمام انداز ایک رائٹر کے لیے مناسب ہیں۔
لکھنے کے فوری بعد گرائمر چیک کرنے کے بعد اس کی سرقہ کی جانچ کرنا سب سے بہترین طریقہ ہے اس کے علاوہ ایک نیۓ رائٹر ئٹرکے کے لیے تربیتی کورس بھی ہے تو پھر روٹے ہو رہی ہے پیڈ فار آرٹیکل کے ساتھ
You must be logged in to post a comment.