ہلدی کے ایسے فوائد
جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتایا ہوگا۔۔!
ورموں کو دور, مسکن سکون دینے, مصفی خون ہے,
کچی ہلدی ،اچار، سبزی اور سلاد کے طور پر کئی بیماریوں کو دورکرتی ہے ہلدی ایک اینٹی تکسید اور
اینٹی کینسر مادہ ہے جو خون کو بھی صاف کرتی ہے۔
ایک گرام ہلدی روزآنہ کھانے سے ہر قسم کا کینسر سے بچاو ہوتا ہے
✔ہلدی کے استعمال سے جسم کا نظام مضبوط اور چست ہوتا ہے,
ہڈیوں کے بھر بھرے پن کے علاج کیلئے رات کو سوتے وقت دس گرام کچی ہلدی یا ہلدی کی ایک انچ لمبی گانٹھ کو ایک گلاس دودھ میں ابالے، تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر اسے پیئے۔
ہلدی نمک اور سرسوں کا تیل ملاکر اس سے روزانہ دانت صاف کریں۔ دانت مضبوط ہونگے۔
بھونی ہوئی ہلدی کوپیس کردرد والے دانت کی مالیش کریں آرام ملے گا۔
پرانی کھانسی یا دمہ کے لئے آدھا چائے کا چمچ
شہد میں ایک ۔ چوتھائی چمچ ہلدی اچھی طرح ملا کر چاٹنے سے فائدہ ہوتا ہے ۔
اندرونی چوٹ زخم لگنے یا ایکسیڈنٹ پر ایک گلاس گرم دودھ میں ایک چمچ ہلدی ملا کر پینے سے درد اور سوجن ورم میں راحت ملتی ہے ۔ چوٹ موچ کیلیے,نیم گرم دودھ گھی مصری ملا کر دیتے ہیں,
منہ کے چھالوں کے لئے ایک گلاس پانی میں تھوڑی ہلدی ملا کر کللا سے فائدہ ہو گا ۔
ہلدی انٹی انفکشن ہے, یہ مرکب چیزوں کو سڑنے گلنے, رسولی پیدا اور کینسر پیدا ہونے سے روکتا ہے,
ہلدی ایک گرام کھانے سے خلیات سیلوں کی مرمت کرنے والے ڈی این اے بڑھتے ہیں, اور ان ہارمون کا پیدا ہونا اور بڑھنا رکتا ہے, جو اپنے آپ بڑھتے جانے والے سیل خلیات اور رسولی کینسر پیدا کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں,
تین چار ہفتوں کے استعمال سے غائب ہو جاتے ہیں,
یرقان ھیپاٹائٹیس بی اور سی کیلیے بھی بہت فائدہ مند ہے, مکو کے کاڑھے جوشاندے میں ہلدی کا سفوف ملا کر یرقان کیلیے
اپنی صحت کا خیال رکھنے والے لوگ ہر روز ایک گرام ہلدی کا سفوف اپنی نارمل خوراک میں لیں تو موزی امراض کبھی نہیں ہونگی,
اکثر بریاں کرکے استعمال کی جاتی ہے,
مدر حیض, ورم رحم اور دیگر امراض رسولی وغیرہ گیس بدہضمی السر معدہ, کینسر معدہ, فالج, سر درد جسم کے درد, یورک ایسڈ جوڑوں کا درد
بند نزلہ زکام کے لیے اس کی دھونی اس سے رطوبت کھل کر بہنے لگتی ہے, اور ہسٹیریا کے دورے کو بھی دفع کرتی ہے رات کو سوتے وقت
امراض چشم کیلیے ہلدی آگ میں بھلبھلا بریاں کر کے ہم وزن شب یمانی بریان ملا کر بطور سرمہ لگاتے ہیں,
چہرے کا صاف چمکدار خوبصورت بنانے, داغوں چھائیوں کو دور کرنے واسطے بطور ابٹن ہلدی, گندم کا آٹا ہموزن اور دودھ کچا میں ملا کر ملنے سے تمام فوائد ملتے ہیں چہرہ زعفرانی دکھائی دیتا ہے,
اس کا مقابلہ کوئی کریم و پوڈر نہیں کرتا قدرتی دوا ہے
سلاد کے طور پر کئی بیماریوں کو دورکرتی ہے ہلدی ایک اینٹی تکسید اور
اینٹی کینسر مادہ ہے جو خون کو بھی صاف کرتی ہے۔
ایک گرام ہلدی روزآنہ کھانے سے ہر قسم کا کینسر سے بچاو ہوتا ہے
✔ہلدی کے استعمال سے جسم کا نظام مضبوط اور چست ہوتا ہے,
👊ہڈیوں کے بھر بھرے پن کے علاج کیلئے رات کو سوتے وقت دس گرام کچی ہلدی یا ہلدی کی ایک انچ لمبی گانٹھ کو ایک گلاس دودھ میں ابالے، تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر اسے پیئے۔
👈ہلدی نمک اور سرسوں کا تیل ملاکر اس سے روزانہ دانت صاف کریں۔ دانت مضبوط ہونگے۔
💋بھونی ہوئی ہلدی کوپیس کردرد والے دانت کی مالیش کریں آرام ملے گا۔
👅پرانی کھانسی یا دمہ کے لئے آدھا چائے کا چمچ
شہد میں ایک ۔ چوتھائی چمچ ہلدی اچھی طرح ملا کر چاٹنے سے فائدہ ہوتا ہے ۔
🌙اندرونی چوٹ زخم لگنے یا ایکسیڈنٹ پر ایک گلاس گرم دودھ میں ایک چمچ ہلدی ملا کر پینے سے درد اور سوجن ورم میں راحت ملتی ہے ۔
You must be logged in to post a comment.