Children are the main capital of the nation. In the future, the strings of the country will be in their hands. The growth and decline of any country depends on the youth generation of that country.
بچے قوم کا اہم سرمایہ ہیں۔ مستقبل میں ملک کی ڈور،ان کے ہاتھوں میں ہو گی۔ کسی بھی ملک کی ترقی تنزلی اس ملک کی نوجوان نسل پر انحصار کرتی ہے۔
Children are the main capital of the nation. In the future, the strings of the country will be in their hands. The growth and decline of any country depends on the youth generation of that country. The young generation can better contribute to the development and prosperity of the country only when they have moral, spiritual education and training in a good and trained environment. In recent times, the cartoons seen on television are having a negative impact on the lives of young children.
بچے قوم کا اہم سرمایہ ہیں۔ مستقبل میں ملک کی ڈور،ان کے ہاتھوں میں ہو گی۔ کسی بھی ملک کی ترقی تنزلی اس ملک کی نوجوان نسل پر انحصار کرتی ہے۔ نوجوان نسل اسی وقت بہتر طور پر ملک کی ترقی، خوشحالی میں کردار ادا کر سکتی ہے جب ان کی اخلاقی، روحانی تعلیم و تربیت اچھے اور تربیت یافتہ ماحول میں ہوئی ہو۔
حالیہ دور میں ٹیلی ویژن پر دیکھے جانے والے کارٹون سریل بچوں کی زندگی پر منفی اثرات ڈال رہے ہیں۔
ڈورے مون سیریل جو کہ بہت زیادہ مقبول ہوا ہے بچے اس پروگرام کو بڑے شوق سے دیکھتے ہیں اور وہی سب بچے کرنا چاہتے ہیں جو کچھ کارٹون پروگرام میں دکھایا جاتا ہے۔
اکثر اوقات بچے اپنے والدین سے ضد کرتے ہیں کہ وہ ان کو وہی گیجٹ لا کر دیں جو وہ کارٹون کو استعمال کرتے دیکھتے ہیں۔ ایسے کارٹون دیکھنے کی وجہ سے بچے بہت ز یادہ لاپرواہ و کمزور اور شرارتی ہو جاتے ہیں۔ والدین کو اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت بہت دیکھ بھال کر کرنی چاہئے کہ کیا ان کیلئے درست ہے؟ اور کیا غلط؟
بچوں کو ٹیلی ویژن دیکھنے سے منع نہ کریں بلکہ ایسے سیریل دکھائیں جو ان کی روحانی ، اخلاقی اور مذہبی طور پر تعلیم و تربیت میں معاون ہو جیسے کہ جان کارٹون جو بچوں کی اخلاقی تربیت کے لئے بہت معاون ثابت ہو رہے ہیں۔

If u like then follow my account and share with friends...
You must be logged in to post a comment.