Top Pakistani drama parizad in 2022

Best Pakistani drama in 2022

Parizaad

سیکسی جیسے کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ پاکستان کے ڈرامے بہت مشہور ہے اور ہر وقت پاکستان کے ڈرامے انڈرسٹی میں کوئی نہ کوئی بیسٹ ڈرامہ چل رہا ہوتا ہے اس سے پہلے خدا اور محبت کر رہا تھا جیو ٹی وی پر اور اب اس کے بعد ہم ٹی وی نے پری زاد ڈرامہ لایا اور یہ ڈرامہ صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں انڈیا میں بنگلہ دیش میں اور بہت سارے ملکوں میں دیکھا جاتا ہے پسند کیا جاتا ہے  اس ڈرامے میں مین کے کردار پر یزاد کا ہے پری زاد ایک بدصورت شکل کا مالک  ہے اور وہ سکول میں بہت اچھے تھے پڑھائی میں بہت اچھے تھے اور بہت ذہین تھے دے اور پری زاد بہت نادان آدمی  تھا اور وہ بہت غریب تھا بچپن میں مری ذات کے ماں باپ مر گئے تھے اور وہ بہت غریب تھے پریزاد کے دو بڑے بھائی ہیں اور ایک بہن ہیں اس کی دو بڑی بھائی جو ہے وہ پری ذات پر ظلم کرتے ہیں لیکن گھر میں رکھا ہے گھر سے نکالا نہیں ہے اور ہے جس سے بے حد محبت کرتا ہے اور اس کی بہن بھی پری زاد سے بہت محبت کرتی ہے جیسے کہ میں نے آپ لوگوں کو بتایا کہ پریزاد کے گھر والے بہت غریب تھے اور پر آزاد پڑھائی کر رہا تھا ایک بہت اچھا شاعر بھی تھا پریزاد محلے میں بچوں کو سبق پڑھاتا تھا اور وہاں سے وہ تھوڑا بہت کمائیں کرتا تھا جس سے وہ صرف اپنی ہر چہ اٹھا سکتا تھا گھر والوں کو پیسے نہیں دے سکتا کیونکہ وہ پڑھائی کر رہا تھا  پری زاد اپنے محلے میں ایک لڑکی کو بھی سبق پڑھا رہا  تھا اور پر یزاد کو اس لڑکی سے ہے پیار ہوگیا عشق ہو گیا لیکن وہ لڑکی کسی اور سے پیار کرتی تھی پری ذات نے اس کے محبت میں عشق میں بہت  کچھ لکھا اور وہ شاعری بہت مشہور ہو گئی  پھر پریزاد کے گھر والوں کے پاس پیسے نہیں تھے اور پری زاد کی بہن کی شادی بھی ہو رہی تھی تو پریزاد نے اپنی شاعری بیچ ڈالی  اور اپنی بہن کی مدد کی  پھر پری زاد کی بہن کی شادی ہوگئی اس پیسوں سے اور پری زاد جس لڑکی سے پیار کرتا تھا اس کی شادی ہو گئی اور رنگین تھا ورکشاپ میں کام شروع کیا یہ اور وہاں سے پری زاد کراچی میں چلا گیا اور کراچی میں وہ ایک بہت بڑی کمپنی م میں کام پر لگ گیا پری زاد بہت خوبصورت باتیں کرتا تھا اور بہت سچا انسان تھا پھر پریزاد کی اس کمپنی کے مالک سے ملاقات ہوئی کوئی اور پری زاد اس کو بہت پسند آیا  اور وہ اپنے مالک سے بہت مخلص تھا شاہ اور وہ کسی جرم میں جیل بھی چلا گیا اور نے کچھ سال جیل میں گزارے تے جب پریزاد جیل میں تھا تو اس کا مالک جو ہے اس نے خود کشی کرلی لیکن اس نے خود کشی سے پہلے جے اپنا سارا دولت پریزاد کے نام کیا تھا اور وہ بہت امیر تھا جب پریزاد جیل سے واپس آئے تو اس کو پتہ چلا کہ مالک نے سب کچھ میرے نام کیا ہے اور پھر پری زاد بھی امیر ہو گیا یا اس ڈرامے کا یہ کہانی ہے اگر آپ لوگوں نے ابھی تک یہ ڈرامہ نہیں دیکھا ہے تو آپ ضرور دیکھے سرچ کرے اس کے ابھی تک ترائس یس پیسوڈ ہو چکے ہیں شکریہ

 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author

I am salman khan pakistan i am working on this website if it is very good website and i will update cricket in this website.