بابراعظم سٹوری
بابر اعظم لاہور سے تعلق رکھتے ہیں بابر اعظم کامران اکمل کے بھانجے ہیں بابر اعظم کا ایک بھائی ہے جس کا نام ہے حماد اعظم وہ بھی کرکٹ کھیلتا ہے ڈومسٹیک لیول کا بابر اعظم نے اپنی زندگی میں بہت سی پریشانیوں کا سامنا کیا بابر اعظم کرکٹ کے بہت شوقین تھے انہوں نے بچپن سے پاکستان ٹیم میں آنے کا ارادہ کیا تھا بابر اعظم جب چھوٹے تھے تو گلیوں میں کرکٹ کھیلتے تھے جس طرح ہر کوئی کہتا ہے بابر اعظم کو گھر والوں نے کرکٹ کھیلنا منع کیا تھا جب بابر اعظم میچ کے لے جاتے اور گھر واپس آتے تو گھر میں بہت پٹائی ہوتی تھی امی ابو سے لیکن بابر اعظم کو بہت شوق تھا کرکٹ کھیلنے کا ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا تھا اور بابر اعظم کو پڑھائی کرنے کا کچھ خاص شوق نہیں تھا 2011 میں پاکستان سری لنکا کی ٹیم آئی تھی اس میں بابراعظم بال پی کہتے وہ بونڈری کے باہر کھڑے تھے اور میں دیکھ رہے تھے بابر اعظم کا فیورٹ کیلاڑی ہے اے بی ڈیویلیئر ر بابر اعظم بچپن سے ویر کی کرکٹ کو پسند کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں بابر اعظم کی انٹرنیشنل ڈیبیو ہوں اگر میں غلط نہیں ہوں تو دو ہزار سولہ میں ہوا تھا اس کے خلاف ہے بابر اعظم نے اس پہلے میچ میں 54 رنز بنائے تھے اور اس کے بعد بابر اعظم کو کچھ خاص تھالفٹ نہیں کرائی پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیکن مجبوری سے بابر اعظم کو شامل کرنا پڑا بابر اعظم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شامل کیا یہ سیریز یو اے ای میں تھی اور وہاں پر بابر اعظم نے شاندار پرفارمنس کی ون ڈے میں بھی بہت پرفارمنس ہیں اور ٹیسٹ میں بھی بہت اچھاپرفارمنس کی بیٹی کی اور بابر اعظم نے اس سیریز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بہت بڑا ریکارڈ بنایا تھا اور بہت بڑے ریکارڈ توڑ دیے تھے بابر اعظم نے تین او ڈی آئی میچوں میں تین سنچریاں ماری تھی بابر اعظم کی اس کا عمر 22 سال تھا پھر بابر اعظم نے آسٹریلیا میں جا کے پی ٹی آئی میں سنچری ماری اور یہ بھی بہت خوشی کی بات تھی کہ بابر اعظم نے آسٹریلیا میں جا کے سنچری ماری آر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو 2017 کے چمپین ٹرافی میں بابر اعظم کو شامل کیا جیسے کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ اس چیمپئین ٹرافی میں سرفراز احمد پاکستان ٹیم کا کپتان تھا اور وہ چمپین ٹرافی پاکستان نے جیتی تھی بابر اعظم نے اس چمپین ٹرافی میں کچھ خاص کر کردگی نہیں کی لیکن اس کے بعد بابر اعظم نے بہت اچھی پرفارمنس شروع کر دی بابر اعظم نے آسٹریلیا نیوزی لینڈ ساؤتھ افریقہ بنگلہ دیش انگلینڈ سارے ٹیموں کے خلاف بہت اچھی بیٹنگ کی اور سنچریاں بی ماری بابر اعظم نے 2019 کے ورلڈ کپ میں بہت ہی عمدہ کارکردگی کی نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری بی ماری اور پھر بابراعظم 2020 میں کپتان بن گئے بابر اعظم نے کپتانی میں بہت اچھی بیٹنگ کی اور بہت اچھی کپتانی بھی کی اور یہی نہیں بابر اعظم نے اپنی کپتانی میں بہت سے اچھے کھلاڑیوں کو لایا پاکستان ٹیم میں فواد عالم کو لائیں محمد رضوان کو لائے محمد رضوان اب پاکستان ٹیم کے صرف نہیں دنیا کی بھی ٹاپ 10 بیٹسمین بن رہے ہیں بابر اعظم پاکستان ٹیم کے وہ واحد کپتان ہیں جنہوں نے ٹیسٹ میں سینچری ماری ون ڈے میں سے چھری ماری اور ٹی ٹوئنٹی میں بھی سنچری ماری ہے اب بابر اعظم پاکستان ٹیم کے کپتان ہیں اور سارے لوگ بابر اعظم سے بہت خوش ہے ساری ٹیم کی کھلاڑی بہت خوش ہے اور سینئر پلیر محمد حفیظ شعیب ملک یہ سارے بابر اعظم کو ساتھ دے رہے ہیں ہماری دعا ہے کہ بابر اعظم کامیاب ہوجائے اور پاکستان کا نام روشن کرے اور پاکستان کو ایک ورلڈ کپ جیت جائے
آپ کا شکریہ کہ آپ نے یہ سارا پڑھ لیا امید ہے یہ معلومات آپ کو اچھی لگی ہو گی
You must be logged in to post a comment.