غزل
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتداء کیا ہے
کہ میں اس فکر میں ہوں میری انتہاء کیا ہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں
یہی سوز نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
نہ پوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشم سرمہ سا کیا ہے
اگر ہوتا وہ مجزوب فرنگی اس زمانے میں
تو اقبال اس کو سمجھا تا مقام کبریا کیا ہے
نوائے صبح گاہی نے جگر خوں کردیا میرا
خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے ،وہ خطا کیا ہے
(علامہ اقبال کی شاعری میں سے)
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتداء کیا ہے
کہ میں اس فکر میں ہوں میری انتہاء کیا ہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں
یہی سوز نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
نہ پوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشم سرمہ سا کیا ہے
اگر ہوتا وہ مجزوب فرنگی اس زمانے میں
تو اقبال اس کو سمجھا تا مقام کبریا کیا ہے
نوائے صبح گاہی نے جگر خوں کردیا میرا
خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے ،وہ خطا کیا ہے
(علامہ اقبال کی شاعری میں سے)
تیری دعا سے فضا تو بدل نہیں سکتی
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے
تیری خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا
عجب نہیں ہے کہ یہ چار سو بدل جائے
وہی شراب ،وہی ہائے و ہو رہے باقی
طریق ساقی ورسم کدو بدل جائے
تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
مری دعا ہیکہ تیری آرزو بدل جائے
(ڈاکٹر علامہ اقبال کے چند اشعا)
لکھنا نہیں آتا تو،میری جان پڑھا کر
ہو جائے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر
پڑھنے کیلئے اگر تجھے کچھ نہ ملے تو
چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھا کر
لاریب ،تیری روح کو تسکین
تو قرب کے لمحات میں، قرآن
آجائے گا تجھے ،اقبال ،جینے کا قرینہ
تو سرور کونین کے فرمان پڑھاکر
(علامہ اقبال)
کسی کی نظر میں بر ے تھے
اقبال
حقیقت میں جو جیسا تھا
ہم اس کی نظر میں ویسے تھے
(علامہ اقبال)
اللہ کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں
تلاش رزق کی ہے اور رازق کا خیال نہیں
(علامہ اقبال)
کسی کی نظر میں اچھے تھے
کسی کی نظر میں بر ے تھے
اقبال
حقیقت میں جو جیسا تھا
ہم اس کی نظر میں ویسے تھے
(علامہ اقبال)
ہنسی آتی ہے مجھے حسرت انسان پر
گناہ کرتا ہے خود ،لعنت بھیجتا ہے شیطان پر
(علامہ اقبال)
I like your article please also support me
You must be logged in to post a comment.