اسلام وعلیکم
ہر وہ بندہ جو دبئ جاتا ہے سب سے پہلے جو اُسکو مسلہ ہوتا ہے وہ بال گرنے کا ہوتا ہے100 میں سے95 لوگوں کو یہ مسلہ لازمی پیش آتا ہے اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ باقی% 5 لوگوں کو کیوں نہیں ہوتا
تو اُن کو اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ ان کے سر پر پہلے سے ہی بال نہیں ہوتے یعنی وہ گنجے ہوتے ہیں
میں بھی جب پاکستان سے دبئ آئی تو مجھے بھی اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ میں بھی اُن %۹۵ لوگوں میں سے تھی جن کے سر پر بال تھے
میرے بال اتنی تیزی سے گر رہے تھے کہ میں روز روتھی گرے ہوے بالوں کو دیکھ کر اور
ہر روز گرے ہوے بالوں کی تصویر بناتی اور اپنے شوہرکو دیکھاتی اور وہ مجھے یہی کہتے کہ بس اسی ایک مہینے میں ہی تمھارے سارے بال گر جانے ہیں ساتھ ہی کہتے کے کوئی بات نہیں میں تمھے نکلی بال لے دوں گا 😂 ساتھ ہی مسکرانے لگ جاتے
پھر ایک دن میں نے اپنی امی کوگرے ہوئے بالوں کی تصویر بنا کر بھیجی تو اُنھوں نے مجھے ایک دیسی ٹوٹکا بتایا جو میں نے استمعال کیا تو دو دفعہ کے استعمال سے ہی مجھے کافی فرق نظرآیا تو میں نے سوچا کے باقی سب سے بھی شئر کرنا چاہیے ہو سکتا ہے کسی کا بھلا ہو جائے
تو وہ ٹوٹکا کچھ یوں تھا
آپ نےسب سے پہلے 3 پیاز لینے ہیں اور کا رس نکال لینا ہے جیسے بھی آپ کو آسان لگے گرانڈرمیں یا جیسے بھی لیکن اس میں پانی نہیں ڈالنا وہ خالس صرف پیاز کا رس ہونا چاہیے
اورپھر اُس میں سرسوں کا تیل ڈال دیں اپنے بالوں کے حساب سے جتنا ضروری ہو
اور ان دونوں چیزوں کو ملس کر کے بالوں کی جڑوں میں لگا لیں نرم ہاتھوں سے ہلکا سا مساج کریں اور پھر اُسے 2 گھنٹے کیلئے ایسے ہی چھوڑ دیں اور پھر بال واش کرلیں اورگیلے بالوں میں ہرگز کنگھی نا کریں
دوسری دفعہ کے استعمال سے ہی فرق نظر آئے گاہ آپکو ہر دو دن کے بعد یہ لازمی استعمال کریں اگر آپکو بال بچانے ہیں تو
استعمال کے بعد اپنی رائے ضرور دیجے گا
خدا حافظ
Every person who goes to Dubai, the first one who has a problem, presents this problem to 95 out of 100 people. Now you are thinking that the other 5% people do not get it.
So they don't because they don't already have hair on their head, that is, they are bald.
When I came to Dubai from Pakistan, I was told that I was one of the 95% of the people who were on my head.
My hair was looking fast
Every day there is a picture of gray hair she shows it to her husband he tells me that just as all your hair falls out in the same month, he says that no matter if you go out, you will start looking.
Then one day I sent that pictures to my Mother
She made a tip that I used, two things made a big difference to me, so I thought of sharing the rest. Want to be someone
So that tip was something like this.
You are taking the first 3 onions
Then you should also take the juice of the onion in a simple grinder or as if you do not put water in it.
And then add mustard oil to it if necessary according to your hair.
And to combine these two things, apply a gentle massage on the roots of the hair and then leave it for 2 hours and then never comb the hair wash technique and wet hair.
The only difference is the use of the second priority. You must use it every two days if you see hair.
<script async custom-element="amp-auto-ads"
src="https://cdn.ampproject.org/v0/amp-auto-ads-0.1.js">
</script>
You must be logged in to post a comment.