How to save yourself in case of heart attack

 اٹیک آنے پر پاس میں کوئی نہ ہو تو 10سیکنڈ میں خود اپنی زندگی کس طرح بچائے؟

 

خدا ناخواستہ کبھی ضرورت پڑے تو آپ کو علم ہو کہ کیا کرنا ہے۔ذرا سوچیں کہ شام کے 7:25 بجے ہے اور آپ کے گھر جا رہے ہے وہ بھی بالکل اکیلے. ایسے میں اچانک سے آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ہوتا ہوا آپ جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے. آپ اپنے گھر سے قریب ترین ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور بدقسمتی سے آپ کو یہ نہیں سمجھ میں آرہا ہے کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے کہ نہیں. آپ سی پی آر (CPR: Cardio Pulmonary Resuscitation) میں تربیت یافتہ ہیں مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کیسے کریں. ایسے میں دل کے

دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدام آزمائیں: - چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں  بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس very hardly صرف 10 سیکنڈز ہوتے ہیں۔ ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو normal رکھ سکتا ہے. ایک زور کی کھانسی لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے اور کھانسی اتنی زوردار ہو کہ سینے سے تھوک نکلے. جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ سے دہرائے جائیں تاکہ دھڑكن normal ہو جائے. زور کی سانس پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سے خون آپریشن باقاعدہ چلتا ہے. جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائیں. ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے. آپ سب سے درخواست ہے کہ چٹكلے بھیجنے کے بجائے یہ پیغام سب کو بھیجیں تاکہ لوگوں کی جان بچ سکے. اگر آپ کو یہ پیغام بار بار ملے تو پریشان ہونے کے بجائے آپ کو خوش ہونا چاہئے کہ آپ کو یہ بتانے والے بہت بڑے پیمانے پر ہیں کہ دل ,کے دورے سے کس طرح بچاجا سکتا ہے۔

ایسا کرنے سے نہ صرف اپنے آپ کو اس مصیبت سے بچا سکتے ہیں آپ سے جڑے ہزاروں لوگوں کی خوشیوں کو کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔

یہ پیغام سب مسلمانوں کے لئے ہے تاکہ کبھی کسی مصیبت یا مشکل وقت میں ان سے سے کسی کام اور پریشانی میں وہ اپنی مدد آپ کرسکیں۔لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم بھی اپنا خیال کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہے ہیں ایک دوسرے کی مدد کرتے رہے اور یہ جتنا ہو سکے شیئر کیا جائے تاکہ وہ لوگ بھی اپنے مدد کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں اور مصیبت میں اپنی مدد آپ کر سکیں۔کیونکہ زندگی میں خوشی ہے اور زندگی کے ہونے سے یہ زندگی کی رونقیں ہیں۔

 

آپ سے درخواست ہے کہ مل کر رہا کریں اور ایک دوسرے کی مدد کیا کریں ایک دوسرے کے غم دکھ سکھ میں شریک ہوا کریں کیونکہ اسی کا نام ہی تو زندگی ہے۔

 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author