How to poetry programe

میں لوڈ تو اس دے لب چُمڑیں ، اس گل وچ گھتنیاں بانہیں چا

 

اس سئیں ونجڑاں میرے سینے تے، میں منگڑیاں ڈھیر دعائیں چا

 

میں آہدیاں رانہڑاں یا ربِ اکبر، کائنات نوں روک ایتھائیں چا

 

جد اَکھ کھُلنی ونج نال ہنجواں دے ، اووے دھوونڑیاں سُنجیاں جائیں چا

[12/13, 11:21 PM] +92 306 5058160: ناہی سوچیا راز جو تئیں بندے وی ساتھوں لڑ چھڑوا کے ٹرنائی.

تیں راہونائی ساڈیاں وطناں تے یا سن دفنا کے ٹرنائی.

تیرا کے ویندائی جے کملیاں نوں چھڑا نال رلا کے ٹرنائی.

اساں ٹرنائی اپنیاں پیراں تے بھلا توں کوئی چا کے ٹرنائی.

 بهائیوال تاں چیندن توڑ دا بهارا شیشے وانگوں تڑک نا جاویں

 

دشمن دی آکهہ تے نوکر نوں کسے موڑ تے جهڑک نا جاویں 

 

میرے صدق دے لہو نوں پهردیاں دےکدیں راہاں تے چهڑک نا جاویں

 

میری زندگی ہجر دے ریڑکے وچ اکا عاطف رڑک نا جاویں

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: تیرے بغیر بھی جی رہے ہیں لیکن 

سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں♠️

ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے❣️

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: کبھی اک پل میں زندگی گزر جاتی ہے۔۔ 💓

اور کبھی زندگی کا اک پل نہیں گزرتا۔۔۔ 😭

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: ڈھیر محبت کرنے والوں کے صدقے❤️

مٹھی بھر نفرت کرنے والوں کی خیر🥀

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا😥

 کیا یہ میرے صبر کی انتہا نہی؟؟؟💔

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!

 

نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ہم تم سے پیار مانگیں 

اور تم ہمیں گلے لگا کر کہو۔۔

— اور کچھ...!!*❤️❤️!!*

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔

 

میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ

 

                            💔  

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: "صورتیں کتنی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں"!🌸❤

 

 

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی💕💞💓

 

محبت میں عزت معنی رکھتی ہے💞💕💓

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: آپ کو بہت کم بتایا جا رہا ہے

میں بہت زیادہ برا ہوں 💯

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: آئی ہوگی کسی کو ہجر میں موت 

مجھ کو تو نیند بھی نہیں آتی

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: جس شخص نے تجھے چاہا نہیں، مانگا نہیں 😞

اس شخص کو تو مل جاۓ، انصاف تھوڑی ہے😘

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گے 

شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے

[12/13, 11:20 PM] +92 306 5058160: چھوڑ کر چالی جاؤن گی ایک دن_💔

 

تمہیں نہیں میری جان دنیاں کو_🖤

[12/13, 11:21 PM] +92 306 5058160: ✍️نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے⁦❤⁩

اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں⁦😘

[12/13, 11:21 PM] +92 306 5058160: #_اساں_لکھاں_شکر_ادا_کیتے....💕 

        

          

 

#_رب_مخلص_یار_عطا_کیتے....😍

 ❤️ ❤️

[12/13, 11:21 PM] +92 306 5058160: *زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں❤️*

*میری ماں کی دعاءیں مجھے گرنے نھیں دیتیں❤️*

[12/13, 11:21 PM] +92 306 5058160: دیوانہ کو تحقیر سے دیوانہ نہ کہنا

 

دیوانہ بہت سوچ کہ دیوانہ بنا ہے💔💔💔

[12/13, 11:21 PM] +92 306 5058160: 🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌

               

میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں🥰

[12/13, 11:21 PM] +92 306 5058160: "چائے تو سب ہی پیتے ہیں__😌😛

ہم دونوں ایک دوسرے کا  خون پیا کریں گے"😍🙈

[12/13, 11:21 PM] +92 306 5058160: سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔

 

اگر  میں اچانک مر جاؤ تو  معاف کرنا , 💝💞

[12/13, 11:21 PM] +92 306 5058160: ‏کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤

 

‏مجھے  یاد  آرہا ہے  تیرا  ہلکا  سا مُسکرانا........❤

[12/13, 11:21 PM] +92 306 5058160: میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم

تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں؟

 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author