How to make Pakistan interest free?

مہنگائی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

ایک کامیاب شخص کے بقول مہنگائی کو ختم کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے۔ کہ آپ اپنی آمدن میں اضافہ کر لیں ۔

اس کے لیے چند گزارشات پیش خدمت ہیں ۔

ہر فرد کو یہ کرنا چاہیے۔

مہنگائ کا بہترین توڑ محنت کرو اور اپنی آمدن بڑھاؤ ۔

ملازمت کے بعد کوئ ٹھیلا لگا لو، ٹیکسی چلا لو 

موٹر سائیکل ہے۔ تو اوبر کے رائیڈر بن جاؤ

چیتا اور پانڈہ کے ڈیلیوری بواۓ بن جاؤ۔ 

روٹین سے ہٹ کے کچھ کریں

آٹھ گھنٹے کی جاب ہے۔ تو آٹھ گھنٹے اپنے سائیڈ بزنس پہ لگاؤ۔

 یا دوسری جاب کرو ، گھر کی خواتین سے کھانا بنوا کر باہر 

یا آن لائن بیجو۔  گھر کے تمام افراد کو کام پر لگاؤ۔ 

پاکستان سے یورپ امریکہ اور کینیڈا جانے والے اسی طرح اپنے اخراجات پورے کرتے ہیں۔

آپ کو مہنگائ کبھی نظر بھی نہیں آۓ گی۔

بات اتنی بھی مشکل نہیں 

جس ملک میں پندرہ کروڑ موبائل فون ہوں۔

سات کروڑ لوگوں کے پاس انترنیٹ کی سہولت موجود ہو۔

وہاں غربت کا کوئ تصور ہی نہیں ہونا چاہیئے ۔

دو مہینے کا آئ ٹی کا کورس کر کے فری لانسنگ کے ذریعے آپ یا گھر کی خواتین ہزاروں لاکھوں کما سکتی ہیں۔

یہ تمام پریکٹس میں نے تائیوان میں دیکھی ہے ۔

جہاں نابیناؤں کو بھی مالشیئے کا کورس کروا کر کام ہر لگا دیتے ہیں۔ 

اور ہمارے یہاں ؟؟؟؟۔

ہر ہنرمند ملازم اپنے گھر ہیں جاب کے بعد مختلف اشیاء بنا کر اور انہیں بیچ کر اپنا بہترین گزارا کرتے ہیں ۔

مہنگائی آخر کیو ہوتی ہے ؟

مہنگائ کا تصور وہیں ہوتا ہے جہاں کمانے والا ایک اور کھانے والے دس ہوتے ہیں۔ 

سارے گھر کو کام پہ لگاؤ۔ 

آپ ایک ٹیلنٹڈ اور جینیئس قوم ہو ۔

اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرو اور انہیں بروۓ کار لاؤ۔

آپ کو ہر لحاظ سے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر حالات کا مقابلہ کرنا ہے۔

 اپنے آپ کو معاشی طور پر خود کفیل کرنا ہے معاشی سختیوں کا مقابلہ کرنا ہے۔

یہ ایک حقیقت ہے کہ مہنگائی میں ہمیشہ اضافہ ہی ہوتا ہے۔

مہنگائی ہمیشہ بڑھے گی اپ اپنے وسائل بڑھائیں

 اور کبھی کسی چیز کی قیمت واپس نہیں پلٹتی۔

سونا کسی دور میں چار ہزار روپے تولہ تھا اور آج ایک لاکھ سے بھی اوپر ہیں۔ اب قیامت تک اس کی قیمت 4000 پر واپس نہیں آسکتی۔

 اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے ذرائع آمدن میں اضافہ کریں

اپنی مدد اپ کے تحت جینے کے بہت سے راستے ہیں آن لائن ارنگ کے بے شمار طریقے ہیں  اپنی ویب سائٹ بناہیں اپنا بلاگ لکھیں ان لائن پڑھاہیں اگر کچھ بھی نہیں اتا تو  محنت مزدوری کریں مگر  ایک بات کو پلے باند لیں غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے  اج ہم ای ایم ایف کے مقروض ہی نہیں اس کے غلام بھی ہیں وہ جیسے چاہے گا ہمیں وہ  کرنا ہو گا کیونکہ ہم نے اس سے اپنے حالات بہتر کرنے کے لیے مدد جو لی ہے اب اس نے اپنے مقاصد ہماری مجبوری سے ہی حاصل کرنا ہیں  سودی نظام سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہے تو اپنی مدد اپ جیو ملک و قوم کے لیے قربانی دینے کے جزبہ کو زندہ کرو  اپنے ملک کو بتر راستے پر چلانے کے لیے  اپنی حق حلال کمای سے چند سو روپے ہر ادمی نکالے تو یہ سودی قرض ختم ہو جاے گا  

 اس کے لئے ہماری ویب سائٹ پر کاروبار کرنے کے طریقے مکمل کاروباری پلان ،بزنس ٹرکس، اور کاروبار کی مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزمنٹ کے لئے مکمل اردو گائیڈ موجود ہیں۔

 اور وہ بھی بالکل مفت۔

آپ اس ویب سائٹ پر موجود تمام کالمز کا مطالعہ کیجیے۔

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author

Hi, I'm Riaz Gillani, a professional writer and content creator with a passion for crafting engaging stories and articles. With a strong background in research and writing, I deliver high-quality content that resonates with audiences. Let's collaborate and create something amazing! ✍️