Make money online
- September 18, 2022
اگر پیسے کمانے ھیں بھیا تو یہاں آ up جاؤ
آ پ نے یقیناً اس سے پہلے پیسہ کمانے کا ہر طریقہ آ زمایا ھو گا لیکن اس سے کس حد تک آپ کامیاب ھوئے یہ آ پ خود اچھی طرح سے جانتے ھوں گے۔لیکن اگر آ پ اب بھی اس تلاش میں ھیں تو یہاں آ ئیں ہم آ پ کو بتائیں گے آسان لفظوں میں ۔دیکھیں یہ ایک ویبسائٹ ھے جہاں آ پ نے اپنا اکاؤنٹ بنانا ہے اور ہر روز صرف 10 منٹ تک لوگ ان رےہنا ہے ۔کچھ کمرشل ایڈز آ پ کو دیئے جاتے ہیں جو آ پ نے ایک ایک کر کے سرف کرنا ھوتے ھیں ۔لکین اس سے بھی پہلے میں آپ کو اس کا پروف دینا چاھوں گا تاکہ آپ جان سکیں کہ آپ جہاں کام کرنے جا رھے ھو وہ اوتھینٹک ھے بھی کہ نہیں سب سے پہلے یہ جان لینا بہت ضروری ہے۔یہنہ ھو کہ آ پ سمجھو کہ میں آپ کو کسی سکیمر ویبسائٹ پر دھکیل رھا ھوں ۔تو یہ جاننے کے لیے آپ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں تاکہ حقیقت آپ کے سامنے آشکار ہو سکے۔
https://www.trustpilot.com/review/star-clicks.com
یہ لنک ھے جی یہاں جا کے آپ حود سب کچھ جان سکتے ھیں۔لیکن یہاں کچھ سکرین شاٹ بھی نسب کئے دیتا ھوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔سکرینشاٹ
اب چلتے ھیں اس پہ سائین اپ کی طرف جس کے لئے آپ اس لنک پہ کلک کریں گے۔
http://www.star-clicks.com/?ref=51097576
یہاں آ پ نے رجسٹریشن پہ کلک کرنا ھے اس کے بعد جو بھی ویبسائٹ کی طرف سے ھدایات دی جائینگی انکے تحت سائین اپ کرنا ھے اور پاسورڈ ای میل وغیرہ ڈالنا ھے اور اسکے بعد آپ کو ایک لنک بیھجا جائے گا جو آپ نے اپنے ایک میل کے ان باکس میں جا کہ کلک کرنا ھے اور اس کو ویری فائی کر دینا ۔پھر فون نمبر والے سیکشن میں آ کہ اپنا فون نمبر بھی ویریفائیڈ کروا لینا ھے ۔یاد رکھئے گا فون نمبر ویری فائی کئے بغیر آپ سسٹم میں داخل ھو کہ یہاں سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔اب آپ کے سامنے ڈیشبورڈ کھلے گا جو اس طرح سے ھوگا۔
۔۔
۔۔۔۔سکرینشاٹ
یہاں آپ کو کچھ ویبسائٹس کے لنک دئے جائیں گے جو آپ نے ایک ایک کر کے سرف کرنا ھوتے ھیں یہ 8- 10 لنک ھوتے ھیں جو سلور لیول میں دئیے جاتے ہیں ان لنکس کی وزٹنگ کے بعد کریڈٹ آپ کے ڈیشبورڈ پر ڈسپلے کر دیا جاتا ہے جو کچھ اس طرح سے ھوتا ھے
۔۔۔۔۔۔سکرین شاٹ
اب یہاں ہم کریں گے ڈیلی انکم کو بڑھانے کی بات جو کہ سب سے اہم مرحلہ ھے سلور لیول میں آپ جو کام کرتے ھو اس میں ڈیلی ارننگ بہت سست ھو گی ۔اپ 3 دنوں میں جا کہ ایک ڈالر بنا سکوں گے ۔تو اس کے لئے آپ کو گولڈ لیول پہ اپگریڈ ھونے کی ضرورت ھوگی ۔گولڈ لیول صرف 20$ میں ایکٹیویٹ ھو جاتا ھے اور اس میں آپ کی ڈیلی ارننگ 3$-5$ کے درمیان میں ھوتی ھے ۔پھر اسکے بعد آتا ہے جی پریمیم لیول اس لیول کو 40$ میں ایکٹیویٹ کیا جاتا ہے ۔اوراس کی ایکسپیکٹڈ ڈیلی ارننگ 5$ سے 10$ کے درمیان ھوتی ھے۔ امید کرتا ہوں یہ پوسٹ انشاء اللہ آپ کے بہت کام آ ئے گی ۔میرے بلاگ پہ آتے ریہئےگا ۔مزید کارآمد پوسٹس آپ کے لئے لاتا رھوں گا ۔ اللہ خافظ
Bitcoin price to day cricketupdates Electricity prices rising up Hollywood horror movies Hollywood Movies How make Money online Indian movies Love movies Online buissness
You must be logged in to post a comment.