ملتانی مٹی کو تو سب ہی جانتے ہیں کہ یہ ہماری جلد اور رنگت کے لحاظ سے کتنی فائدہ مند ہے، اور ہم اس کے مختلف پیسٹ اور فیس پیک وغیرہ بھی لگاتے رہتے ہیں۔ ملتانی مٹی لگانے سے آپ کو خود بخود اپنی رنگت میں بے پناہ اضافہ نظر آنے لگے گا۔
اس ٹپ کو بناتے سے پہلے ہم آپ کو یہ ضرور بتا دیں کہ فوری کوئی بھی نسخہ یا دوائی اپنا اثر نہیں دکھاتی ہے خشک اسکین کے لئے الگ قسم کے ماسک ہوتے ہیں اور آئل اسکین کے لئے الگ ماسک ہوتے ہیں ماسک لگانے سے ہماری اسکین میل چکنائی سے صاف ہو جاتی ہے اس کا استعمال باقاعدگی سے کریں، یہ نہ سوچ بیٹھیں کہ بس ایک دفعہ کے استعمال سے آپ حور یا پری کی طرح نظر آنے لگیں گیں۔ ایک پیالی میں ملتانی مٹی کا پاؤڈر دو چمچ لے لیں، اس میں ملٹھی پاؤڈر بھی دو چمچ ہی ڈالیں اور آدھے لیموں کے رس کو شامل کر کے ایک گاڑھا پیسٹ تیار کرلیں۔ اب اس پیسٹ کو اپنے چہرے، ہاتھوں یا جلد پر جہاں چاہیں لگائیں اور بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ سوکھنے پر سادے پانی سے دھو لیں۔یہ ملٹھی پاؤڈر آپ کی رنگت کو صاف کرنے کے ساتھ جلد کی کلینزننگ کا کام بھی کرے گا۔
دودھ کو گرم کرنے پر دودھ پھٹ جاتا ہے اور خواتین اس دودھ کو فوری بہا دیتی ہیں یا ضائع کردیتی ہیں۔ جبکہ اس پھٹے ہوئے دودھ میں آپ کی خوبصورتی کو بڑھانے کا زبردست راز چھپا پے
٭ ایک کپ پھٹے ہوئے دودھ میں دو چمچ لیموں کا رس مکس کریں۔
٭ پھر اس میں دو چمچ گلیسرین اور آدھا چمچ املی کا پانی مکس کریں۔
٭ اس کو کچھ دیر کے رکھ دیں۔
٭ اس کے بعد اس دودھ کو چہرے اور ہاتھ پیر پر لگائیں اور مساج کریں۔
٭ 20 منٹ تک مساج کریں۔
٭ اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے جلد کو صاف کرلیں۔
٭ اگر آپ جلدی اور اچھا رزلٹ چاہتے ہیں تو اس ٹپ کو روزانہ استعمال کریں اور پائیں بہترین فائدہ۔
اس ٹپ میں پھٹا ہوا دودھ ہے جس میں انزائمل لیکٹک اور فرکٹوز مرکبات پائے جاتے ہیں جو لیموں کے ایسٹک ایسڈ کے ساتھ مل کر رنگت کو صاف کرنے اور جلد کو نرم و ملائم بنانے کا کام کرتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اس کو ایک مرتبہ بنا کر ایک بوتل میں محفوظ کرلیں اور جب بھی منہ دھونا ہو اس سے دھوئیں تو ایکنی کے داغ دھبے بھی ختم ہو جائیں گے۔
دنیا میں موجود ہر اعظم کا اپنا ایک الگ ما حول ہے
اپنے ماحول اور آب و ہوا کے مطابق اور اپنی اسکین کے مطابق اسکین کے لیے ماسک استعمال کریں اور کوئ بھی ماسک استعمال کرتے وقت اس بات کا خیال رکھے کے اس ماسک کو کم از کم ایک ہفتہ استعمال کے بعد رزلٹ کی امید رکھے ایک دفعہ کے استعمال سے فورا بہتری نہیں آئے گی اور ایک ماسک کے ساتھ دوسرا کوئ اور ماسک نہ استعمال کریں ۔تاکہ بہتر نتائج حاصل ہوسکے
کرئیے شکریہ ۔ Share اگر پسند آئے تو اس Tips ہمارے
You must be logged in to post a comment.