Howبابر اعظم نے ویراٹ کوہلی کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے۔

بابر اعظم ویراٹ کوہلی کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے۔

بابر اعظم نے اپنا پہلا میچ 2016 میں زمبابوے کے خلاف کیلا اور یہ میچ لاہور کے گراؤنڈ قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا اور بابر اعظم نے اپنے پہلے انٹر نیشنل ٹی ٹونٹی میچ میں 54 رنز سکور کیے اور اس کے بعد بابر اعظم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف شامل کیا گیا اور وہ میچز یو اے ای میں  تھے اور وہاں پر بابر اعظم نے تین انٹرنیشنل ون ڈے میں بابر اعظم نے تین سنچریاں ماری اور وہاں سے بابراعظم کا کیریئر سٹارٹ ہوا اور ویراٹ کوہلی کے برے دن شروع ہوگئے
 بابر اعظم تو وراٹ کوہلی کے پیچھے ہی لگا ہے صرف بیٹنگ میں نہیں اب بابراعظم بالنگ میں بھی ویراٹ کوہلی کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ویراٹ کوہلی نے ابھی تک ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی وکٹ نہیں لی ہے اور بابر اعظم نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں بالنگ کی اور پہلی وکٹ بلی اور ویراٹ کوہلی سے آگے چلا گیا۔

وراٹ کوہلی نے بیٹنگ میں ایسی ریکارڈ بنائی تھی جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ہم یہ توڑیں گے اور پھر  بابر اعظم آگیا اور وہ ریکارڈ  چکنا چور کر دیے بابر اعظم نے ایک سال میں سب سے زیادہ انیس ففٹی ماری جبکہ ویراٹ کوہلی نے 18 فٹ ہماری تھی۔

ویراٹ کوہلی نے تیز ترین ایک ہزار رنز بنائے تھے ایک سال میں اور بابر اعظم نے وہ ریکارڈ بھی توڑ دیا یا بابر اعظم نے افغانستان کے حلاف میچ  میں وہ ریکارڈ توڑ دیا تھا  وراٹ کوہلی نے  تیس میچوں میں ایک ہزار اسکور پورا کی اپنی کپتانی میں اور بابر اعظم نے صرف 26 میچوں میں ایک ہزار رنز بنا ڈالے ۔

صرف یہی نہیں بابر اعظم نے اپنے ستائیس میچوں میں چودا فٹی بنا ڈالی اور ویراٹ کوہلی نے 44 میچوں میں تیرا ففٹی بنا رکھی ہے  بابر اعظم نے کچھ مہینوں پہلے وراٹ کوہلی سے تیز ترین دو ہزار رنز  بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر دیا تھا  وراٹ کوہلی نے دو ہزار رن   56 میچوں میں بنائے تھے اور بابر اعظم نے صرف 52 میچوں میں دو ہزار رن بنا ڈالے تھے ۔

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں 3 ففٹی ماری جبکہ وراٹ کوہلی نہیں بنا سکے ویراٹ کوہلی نے ون ڈے  میں تین لگاتار  سنچریاں اپنے تیس سال کی عمر میں ماری تھی لیکن بابر اعظم نے صرف 22سال میں بنا ڈالی تھی بابر اعظم  ویرات کوہلی سے مین آف دی سیریز میں بھی آگے ہے ویراٹ کوہلی نے 8 3 میچوں  میں صرف  ساتھ مین آف دی میچ جیتے ہیں جبکہ بابراعظم صرف بائیس میچوں میں پانچ بار مین آف دی میچ جیتے  ہیں ۔

بابر اعظم کی ٹی 20 کے اوسط میں ایک میچ میں چار چوکے نکالتے ہیں اور ویراٹ کوہلی کے صرف تین بابر اعظم ٹی20 کے ایک میچ میں 15 چوکے لگا چکی ہے جبکہ ویراٹ کوہلی صرف گیارہ چوکے لگا کا چکے ہیں  ویراٹ کوہلی ابھی تک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں سنچری نہیں بنا سکے لیکن بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنچری بنائی ہے ۔

 

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author

I am salman khan pakistan i am working on this website if it is very good website and i will update cricket in this website.