1,512 Hits
Zakir Ullah
Feb 4, 2022, 12:42 PM
ایک سچی اور بہت ھی نصیحت آموز #کہانی
اس معذور بچی نے #پختونوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ....
ڈسٹرکٹ چاذسدہ سے تعلق رکھنے والی ٹانگوں سے معذور پختون قوم بیٹی نے #کمیسٹری( chemistry ) میں ڈگری مکمل کی ....
یہ با ہمت بیٹی کہتی ہے کہ بچپن میں معذور ہونے کے بعد میری ماں نے ہمیشہ میری تعلیمی سرگرميوں میں میری حوصلہافزائی کی اور زندگی کی ہر مشکل میں ساتھ دیتی رہی....
مزید کہتی ہے کہ جب میں نے یونيورسٹی میں داخلہ لیا تو میرے کلاس رومز بیلڈینگ کے چوتهے فلور پر تھے اور میں سیڑھیوں پر نہیں چڑھ سکتی تھی اس سے میں بہت مایوس ہوی اور گھر واپس آئی ایک کونے میں بیٹھ کر رونے لگی.. اس وقت میری ماں میرے پاس آکر بیٹھ گٸ اور مجھ سے کہنے لگی بچی یونيورسٹی جاؤ تم ایک بار تکھ جاؤں گٸ دو بار تین بار لیکن ایک وقت آئے گا کہ تم یہ سیڑھیاں پار کروں گی اور پھر اس سیڑھیوں پر چڑھنا اپ کی عادت بن جاۓ گی..کہتی ہے کہ ماں کے ان باتوں سے مجھے بہت حوصلہ ملا اور یونيورسٹی کو ایک بار پھر سے جانے لگی اور اج یہ ڈگری مکمل کی
یاد رہے کہ یہ بچی دونوں ٹانگوں سے معذور اور سہارا لے کر چلتی ہیں اس بچی نے دن رات ایک کر کے پوسٹ گریجویشن کی ڈگری حاصل کی اور اب ایم فیل کر رہی ہے
میں اس بہن کے والدین کے حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ زندگی کے ہر مشکل میں اللہ اس بچی کی مددگار ہوں آمین ثمہ آمین
لوگ پٹھانوں کو ویسے بدنام کرتے ہیں یہ ایک امن پسند غیرت مند اور اپنے بچیوں پر تعلیم کرنے والا ایک غیور قوم ہیں ،
#Proud_On_pakistani_Talent
#Disable_Persons_pakistan
Read More
338 Hits
Zakir Ullah
Feb 2, 2022, 9:34 AM
Welcome To Dewan Motors, The Exclusive Importer Of BMW in Pakistan Offering Luxury Cars. Check Out The Latest BMW 8...
Read More
273 Hits
Zakir Ullah
Feb 2, 2022, 6:54 AM
ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا.
لڑکی طوطے سے: میں کیسی لگ رہی...
Read More
425 Hits
Zakir Ullah
Feb 1, 2022, 8:41 AM
شادی کی پہلی رات کے بارے غلط فہمیاں
خون کی پیاس۔۔۔
Read More
385 Hits
Zakir Ullah
Feb 1, 2022, 7:50 AM
ہم ٹیلی ویژن سے دور رہنے پر توجہ دیتے ہیں، کیونکہ زیادہ تر پروگرامنگ غیر اسلامی ہے۔ تاہم، اگر انٹرنیٹ...
Read More
427 Hits
Zakir Ullah
Feb 1, 2022, 7:45 AM
اسی طرح مایوسیوں اور دل ٹوٹنے کے کئی سالوں کے بعد، میں نے آخرکار کچھ گہرا احساس کرنا شروع کیا۔ میں نے ہمیشہ سوچا کہ دنیا کی محبت کا مطلب مادی چیزوں سے لگاؤ رکھنا ہے۔ اور مجھے مادی چیزوں سے لگاؤ نہیں تھا۔ مجھے لوگوں سے لگاؤ تھا۔ میں لمحوں سے منسلک تھا۔ میں جذبات سے وابستہ تھا۔ تو میں نے سوچا کہ جس چیز کا مجھے احساس نہیں تھا وہ یہ تھا کہ لوگ، لمحات، جذبات سب دنیا کا حصہ ہیں۔ جس چیز کا مجھے احساس نہیں تھا وہ یہ ہے کہ میں نے زندگی میں جتنے بھی دکھوں کا سامنا کیا وہ ایک چیز کی وجہ سے تھا اور صرف ایک چیز: دنیا کی محبت۔
Read More