Suneel

Suneel

302 Hits Suneel Feb 14, 2024, 12:25 AM
پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو 8 سال بعد کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ سرفراز احمد خود ٹیم کی کپتانی سے بریک لینا چاہتے ہیں کوچ شین واٹسن ٹیم منیجمنٹ سے رائے لیکر نئے کپتان کا فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق خیال کیا جارہا ہے کہ ان کی جگہ رائلی روسو یا سعود شکیل کو کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے جس کا فیصلہ اگلے دو چار روز میں ہوجائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کیلئے کوچ معین خان کو بھی 8 سال بعد تبدیل کیا ہے انہیں ٹیم ڈائریکٹر بنایا گیا ہے جبکہ شین واٹسن کو کوچنگ کے فرائض دیے گئے ہیں۔ ندیم عمر نے مزید کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پرانی فیملی پھر سے اکھٹا ہونا شروع ہوگئی ہے، ٹیم کے مینٹور سر ویون ریچرڈز اگلے ہفتے ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ خواہش ہے کہ کیون پیٹرسن بھی کسی رول میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ آجائیں۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سرفراز احمد نے اپنی کپتانی میں 2019 کا ٹائٹل جتوایا تھا جبکہ2016 اور 2017 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل کھیل چکی ہے۔ سرفراز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے مستعفی، نیا کپتان مفائل فوٹو: فائل قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سرفراز احمد بحثیت کھلاڑی پی ایس ایل 9 میں ایکشن میں ہوں گے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کوچ شین واٹسن کی تجویز پر کپتانی سے دسبتردار ہوئے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 9 کے لیے رائیلی روسو کو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ سعود شکیل نائب کپتان ہوں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا تھا کہ سرفراز احمد خود ٹیم کی کپتانی سے بریک لینا چاہتے ہیں کوچ شین واٹسن ٹیم منیجمنٹ سے رائے لیکر نئے کپتان کا فیصلہ کریں گے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سرفراز احمد نے اپنی کپتانی میں 2019 کا ٹائٹل جتوایا تھا جبکہ2016 اور 2017 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل کھیل چکی ہے۔.
Read More
191 Hits Suneel Feb 13, 2024, 11:37 PM
Petrol Price in Pakistan – Expected price from Feb 16
Read More
549 Hits Suneel Jun 19, 2023, 7:02 AM
Greece: Hundreds of migrants missing after boat sinks
Read More
484 Hits Suneel May 10, 2023, 11:20 AM
Related Topics Pakistan Tehreek-e-Insaaf Pakistan Imran Khan protest
Read More
296 Hits Suneel May 8, 2023, 6:29 PM
This article Related Topics Astronomy outer space Russia Space exploration United States
Read More
338 Hits Suneel May 8, 2023, 3:50 PM
This article about top10 secret the power of money
Read More
444 Hits Suneel May 8, 2023, 10:23 AM
This article about top5 best Ideas for self-improve.
Read More
280 Hits Suneel May 8, 2023, 10:22 AM
This article about top5 best Ideas for self-improve.
Read More
244 Hits Suneel May 8, 2023, 10:18 AM
This article about top5 best Ideas for self-improve.
Read More
259 Hits Suneel May 8, 2023, 10:14 AM
This article about top5 best Ideas for self-improve.
Read More