سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے بارے میں آڈیو لیک کا چرچا ابھی خبروں میں ہےہی کہ ایک نیا پنڈورا بکس کھل گیا ہے جس میں مبینہ طور پر ہیکر نے ایسے انکاشافات کیے ہیں جن کو سن کر عوام کی آنکھیں اور کان کھلے کے کھلے رہ جائیں گے عمران خان نے ایک محمولی مکتوب کو مکمل گیم پلان کے ساتھ ایک بھرپور فلم میں تبدیل کیا تھا عمران خان کو یہ پتہ تھا کہ ان کے خلاف کسی قسم کی کوئی سازش نہیں ہوئی انہیں یہ بھی احساس تھا کہ ان کی کرسی جانے والی ہے بالآخر تحریک عدم اعتماد میں شکیست ہو جائے گی اسی لیے انہوں نے اس مکتوب کو فلمی بنا کر یہ طےکیا کے اس موقع پر یہ چال عام پاکستانی کو اکساۓ گی کہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے لیکن اب عمران خان کی اس آڈیو لیک نے ایک نیا ٹرن لیا ہے کہانی کا رخ اور اس کا متن یکسر بدل کر رہ گیا ہے کیونکہ اس آڈیو سمیت بہت سی دوسری آڈیو لیک کرنے والے ہیکر نے اب اپنے اکاؤنٹ سے تحریک انصاف کی سیاست کا پوسٹ مارٹم شروع کر دیا ہے مبینہ طور پر بشریٰ بی کو پی ایم ہاؤس سے کیوں نکالا گیا ۔
ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے ساتھ حکومت کا سلوک فرح گوگی کی تمام کہانیاں بشریٰ بی کی خاور منیکا کو دی جانے والی ہدایت مریم نواز کے ساتھ جیل میں کیا جائے کیا سلوک ہونا چاہیے سیاست میں مذہبی ٹیک سمیت بشری بی کی نواز شریف کے متعلق گفتگو اور عمران خان کے پاسپورٹ ضبطی کے تمام تر پہلوؤں کے متعلق انکشاف سامنے آئے ہیں یہ تمام انکاشاف ایک ہیکر کی جانب سے کیے گئے ہیں۔
ہیکر نے تمام تر معلومات دینے کے بعد اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا اب آتے ہیں ہیکر کے مبینہ دعووں کی جانب ہیکر نے اکاؤنٹ میں دعویٰ کیا ہے کے مبینہ طور پر سابق خاتون اول بشریٰ بی اور عمران خان کی دوران اقتدار لڑائی چل پڑی حالات ایک وقت میں اتنی کشیدہ ہوئے کہ بشریٰ بی کو وزیراعظم ہاؤس سے تھپڑ مار کر نکال دیا گیا اور پھر بشریٰ بی کو دوبارہ وزیراعظم ہاؤس میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی
ہیکر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشری بی کافی عرصہ لاہور میں اپنی سہیلی کے گھر پر رہی ہیکر نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کے بشرہ بی اور عمران خان کے درمیان بات طلاق تک جا پہنچی
ہیکر نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ عمران خان کی ہدایت پر بشیر میمن کو باتھ روم میں بند کیا گیا بشیر میمن کو عمران خان کی بات منوانے کے لیے دھمکیاں بھی دی گئیں ہیکر نے فرح گوگی کی عمران خان سے متعلق آڈیو جلد ریلیز کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں فرح گوگی اور بشریٰ بی کو عمران خان کو گالیاں دیتے سنا جا سکتا ہے
ہیکر نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ایک ہیڈ آف اسٹیٹ کو دورے کے دوران شراب کی آفر کی جس پر ہیڈ آف اسٹیٹ خفا ہوگئے
مریم نواز کی جیل میں قید سے متعلق ہیکر نے کہا کہ مریم نواز کو بلیک میل کرنے کے لیے ک کیسے ہتھکنڈے استعمال کیے گئے مریم نواز کی بات روم میں کیمرے مبینہ طور پر بشریٰ بی کے احکامات پر لگائے گئے بشری بی نے عمران خان کو کہا کہ مریم نواز کی باتھ روم میں کیمرے لگائی جائیں تاکہ ضرورت پڑنے پر ہم مریم نواز کو بلیک میل کر سکیں اس بات کا اعتراف کیا اور مریم نواز نے اپنی گفتگو میں بھی کیا ہے
ہیکر نے کہا ہے کہ عامر لیاقت کے بیوی ہانیہ کے ساتھ عمران خان نے دو راتیں گزاریں۔
You must be logged in to post a comment.