#ہند وس تان خفیہ ایجنسی را پاکستان میں انت شار پھیلانے اور پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے ایکٹیو ۔ نیا سیل قائم ۔
#آج سے ٹھیک تین مہینے پہلے بھا رتی کے میجر گورائیو ، انڈی+ن سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹ نے را کو پاکستان کو کمزور کرنے کے حوالے سے کچھ تجاویز دی تھیں جو ویڈیو آپ سب نے دیکھی ہوگی ۔
#پاکستان میں قوم پرستی کو فروغ دینا ۔پختونستان ، سندھو دیش ، آزاد بلوچستان کو پرموٹ کرنا اس کے لئے اربوں روپے خرچ کرنے کی تجویز شامل تھی ۔
27 مارچ کو ہند وس تانی شہر بھوپال کے نا معلوم مقام پر را کے پاکستان مخالف سوشل میڈیا کے زریعے ففتھ جنریشن وار کے سپیشل سیل کا اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان سے باہر اور پاکستان کے اندر موجود سوشل میڈیا استمعال کرنے والے ہند وس تان کے آلہ کاروں کو پاکستان کے خلاف یکجا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
#ہزاروں نئے اکاؤنٹس بھی بنائے جانے کا فیصلہ ہوا جس کا ایج نڈا یہ تھا ۔ ۔ ۔
#یہ اکاؤنٹ
1۔ بلوچستان اور قب ائلی اضلاع میں لاپتہ افراد پر پروپ یگنڈہ کریں گے ۔
2 ۔ پاک فوج کے خلاف جھوٹی تصویریں ، ویڈیوز پھیلا کر پشتون ، بلوچ نوجوانوں کو پاک فوج کے خلاف اکسانے کی کوشش کریں گے ۔
3 ۔ سندھ ، بلوچ ، پشتون ، سرائیکی ، پنجابی ، مہاجر قوم پرستی کو سوشل میڈیا پر خوب ہوا دیں گے ۔ راجہ داہر کو ہیرو بنایا جانا بھی اسی وار کی ایک کڑی تھا ۔
4 ۔ ڈیموں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپ گنڈہ ، ٹرینڈز ۔
5 ۔ پاک فوج مخالف سیاسی جماعتوں کی حمایت ، آٹھارویں ترمیم ختم کرنے کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈز ۔
6 ۔ پاک فوج کے دفاعی بجٹ کے خلاف پروپ یگنڈہ ۔
7 ۔ پاکستان میں علیحدگی پسندوں کو پرموٹ کریں گے ۔
#حتیٰ کہ ارتغرل غازی سیریز کے خلاف پروپی گنڈہ ، اتر پردیش اور کابل سے کیا جا رہا ہے ۔
#ہر ایک مقصد کے لیے الگ ٹرینڈ بنا رکھا ہے ۔ زیادہ تر اکاؤنٹس 11 اپریل سے 22 اپریل کے درمیان ایکٹو ہوئے ۔پاکستان میں بیٹھے کچھ لوگ اس سازش میں شامل ہیں ، وہ یاد رکھیں کہ اگر ادارے انکو تفتیش کے لیے اٹھائیں تو رونا دھونا نا مچائیں ۔ ۔ ۔
#اس میٹنگ کے بعد ہزاروں نئے اکاؤنٹس اچانک بن گئے ، سوشل میڈیا پر پروپی گنڈہ کا ایک نیا طوفان آگیا ، ٹوئٹر پر آئے روز پاکستان مخالف ٹرینڈز نظر آ ریے ہیں ۔
#آپ دیکھیں گے کہ اچانک سوشل میڈیا پر
ڈیموں کے خلاف ، کبھی پاک فوج کے خلاف
، کبھی پی ٹی ایم کے حق میں
، کبھی آٹھارویں ترمیم کے حق میں
۔ کبھی لاپتہ افراد کا پروپی گنڈہ ۔
#کبھی قوم پرست جماعتوں کے نام نہاد سربراہوں کی موت اور یوم پیدائش کے دن منانے کے ٹرینڈ نظر آنے لگے جس میں جی ایم سید کے حوالے سے اور آریسر گروپ کے حق میں چلایا جانے والا ٹرینڈ شامل ہے ۔
#وقت کے ساتھ یہ سلسلہ بڑھے گا ۔
#ایک وقت تھا کہ آصف غفور صاحب کی سربراہی میں پاکستان کے نوجوان ہمہ وقت ففتھ جنریشن وار میں دش من کا ڈٹ کر مقابلہ کر ریے تھے اور دشمن کی سازش کو بے نقاب کر ریے تھے ۔ ۔ ۔
#اب بھی وطن کے بیٹے اپنے وطن کے لیے کام کر رہے ہیں مگر دش من بہت پیسہ بہا رہا ہے ۔ تمام نوجوانوں کو پہلے سے زیادہ دل جمعی سے وطن کے لیے آگے آنا ہوگا اور دش من کی اربوں کی انویسٹمنٹ برباد کرنا ہوں گی ۔
را کی سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔
#کیا آپ سب وطن کے لیے کام کریں گے ؟
You must be logged in to post a comment.