کامران اکمل نے پی ایس ایل کھیلنے سے انکار کیوں کیا
جیسے کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کے پی سی بی نے پی ایس ایل کی ڈگری کا اعلان کردیا ہے پی سی بی نے بہت غیر متوقع کے فیصلے کیے ہیں بہت سارے سینئر کھلاڑیوں کو نیچے کٹیگری میں شامل کیا ہے جن میں کامران اکمل شاہد آفریدی محمد حفیظ شعیب ملک شامل ہیں
لیکن کمران اکمل اس فیصلے پر راضی نہیں ہیں پشاور کے اوپنر کامران اکمل نے کہا ہے کہ میں نے پی ایس ایل میں ہر سیزن میں بہت اچھی پرفارمنس کی ہے لیکن مجھے سلور کیٹگری میں کیوں ڈالا گیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ میں سینیئر کھلاڑی ہوں ایسا اچھا نہیں لگتا کہ مجھے سلور کے کٹیگری میں ڈال دیا ہے
کامران اکمل نے پشاور زلمی ٹیم کے کپتان وہاب ریاض کا شکریہ ادا کیا ہے عاقب جاوید کا شکریہ ادا کیا ہے اور پشاور زلمی ٹیم کی مینجمنٹ کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے مجھے سپورٹ کیا
کامران اکمل کا کہنا ہے کہ میری دعائیں پشاور زلمی کے ساتھ ہے پی ایس ایل کے ساتھ ہے پی ایس ایل بہت اچھا لیگ ہے میں کرکٹ کھیلتا رہوں گا اور میں پریکٹس بھی کرتا رہوں گا اور میں ڈومیسٹک کرکٹ اور لیگ بھی کھیلوں گا
جب کامران اکمل نے یہ فیصلہ کیا تو میڈیا نے رمیزراجا سے پوچھا کہ آپ نے سینئر پلیئرز کو کیوں نیچی کیٹگری میں رکھا ترمیز راجہ نے کہا کہ اب نئے پلیر کا دور ہے ہمیں نئے پلیر کو رخصت دینا چاہیے خوش کرنا چاہیے تاکہ وہ اچھی پرفارمنس کرے اور پاکستان کا نام روشن کریں
رمیز راجہ نے کہا کہ ہم اب فیوچر کے بارے میں سوچیں تو اچھا ہوگا ہمیں نئے کھلاڑی پہ غور کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ اس بار فیصلہ اچھا ہو جائیں رمیز راجہ نے کہا کہ ہم اب نئے گراؤنڈ میں بھی بنائیں گے پاکستان میں تاکہ پاکستان 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیار ہو جائے
سلور کیٹیگری میں کامران اکمل محمد حفیظ شعیب ملک شاہد آفریدی کو رکھا کیا ہے لیکن کامران اکمل نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے لیکن باقی کھلاڑیوں نے کچھ نہیں کہا ہے تو اس لئے سلیمی کامران اکمل نہیں کھیلیں گے اس پی ایس ایل میں بھی وہ ٹیمیں ہے جو پچھلے پی ایس ایل میں تھے
پی ایس ایل کے اس سیزن میں بہت سارے نئے کھلاڑی آئیں گے پاکستان پی ایس ایل 27 فروری کو کراچی نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا جیسے کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ 2021 میں پی ایس ایل صحیح طرح نہیں ہوا تھا کرونا وائرس کی وجہ سے لیکن اب حالت بہتر ہے کرونا وائرس کم ہو چکا ہے اور پورا پی ایس ایل پاکستان میں کھیلا جائے گا نیشنل اسٹیڈیم لاہور قذافی سٹیڈیم میں فائنل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ جب سے کرکٹ شروع ہوئی ہے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی نہ کوئی مسئلہ تو ضرور ہوتا ہے اگر آپ نے 2015ولڈکپ کی ہے تو آپ کو پتہ چلا ہوگا کہ کس طرح حالت خراب پاکستان ٹیم کے
آپ کو کمران اکمل کا فیصلہ ٹھیک لگتا ہے یا غلط ہمیں کمنٹ کرکے بتائیں
آپ پی ایس ایل میں کس ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں ہمیں کمنٹ کرکے بتائیں
You must be logged in to post a comment.