پی ایس ایل 2022
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس بار پی ایس ایل میں ہر ٹیم تین نئے کھلاڑی شامل کریں گے اور آٹھ کھلاڑی وہ پرانے شامل کر سکتے ہیں زیادہ کی اجازت نہیں ہوگی
اسلام آباد یونائیٹڈ
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 2020 میں کیٹگری میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کپتان شاداب خان کو ایمبیسیڈر بنائے دیا ہے پلاٹینیم میں حسن علی اور آصف علی کو رکھ دیا ہے جبکہ ڈائمنڈ میں فہیم اشرف اور ایمبیسیڈر شاداب خان کو رکھا گیا ہے گولڈ میں محمد وسیم جونیئر اعظم خان اور ایلکس ہیلز کو رکھا گیا ہے سلور میں آئر لینڈ کے اوپنر بیٹسمین پال سٹرلنگ کو رکھا گیا ہے
پشاور زلمی
اس بار پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے ٹیم میں بہت بڑے تبدیلی کر دیے ہیں پلاٹینیم میں وہاب ریاض اور انگلینڈ کے بیٹسمین لیم لیونگسٹون کو رکھا گیا ہے جبکہ ڈائمنڈ میں شعیب ملک اور حیدر علی کو رکھا گیا جبکہ گولڈ کیٹیگری میں حسین طلعت اور ثاقب محمود کو رکھا گیا ہے سلور کیٹگری میں ٹام کوہلر کو رکھا گیا ہے ۔
کراچی کینگ
کراچی کنگ کے ٹیم میں بھی اس بار بہت تبدیلیاں نظر آئے گی کراچی کنگ کی ٹیم میں پلاٹینیم میں بابر اعظم اور کپتان عماد وسیم کو رکھا گیا ہے ڈائمنڈ میں محمد عامر اور افغانستان کے سپنر اور بیٹسمین محمد نبی کو رکھا گیا ہے گولڈ کیٹیگری میں شرجیل حان عامریامین اور جوئی کلارک کو رکھا گیا ہے اور جو ایک لاکھ کو کراچی کنگ نے ایمبیسڈر بنا دیا ہے سلور میں فاسٹ بولر محمد الیاس کو رکھا گیا ہے
ملتان سلطان
ملتان سلطان میں بھی تبدیلیاں ہوگئی ہے پلاٹینیم میں کپتان محمد رضوان اور ساؤتھ افریقہ کے لفٹ ہینڈ بیٹسمین ریلی روسو کو رکھا گیا ہے ڈائمنڈ میں صہیب مقصود اور عمران طاہر کو رکھا گیا ہے اور عمران طاہر کو منٹور بھی بنا دیا ہے گولڈ میں شان محسود شاہنواز دانی اور خوش دل شاہ کو رکھا گیا ہے اور خوش دل شاہ کو ایمبیسڈر بھی مقرر کر دیا ہے
کوئٹہ گلیڈی ایٹر
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم میں کچھ ایسا تبدیلیاں بھی ہو گئی ہے کہ جسے سن کر آپ حیران بھی ہو جائیں گے اور خوش بھی کوئٹہ گلیڈیٹر نے اے ٹی ایم میں سرفراز احمد اور جیمز ونس کو رکھا گیا ہے ڈائمنڈ میں افتخار احمد اور محمد نواز کو رکھا گیا ہے گولڈ میں شاہد آفریدی نسیم شاہ محمد حسنین کو رکھا گیا ہے شاہد آفریدی کو منٹور رکھا گیا ہے اور محمد حسنین کو ایمبیسڈر بنا دیا ہے
You must be logged in to post a comment.