پاکستان نے ویسٹ انڈیز سے دوسرا ٹی ٹونٹی بھی جیت لیا ۔
جیسے کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ویسٹ انڈیز پاکستان آچکا ہے پاکستان ورسز اسٹینڈیز کا پہلا میچ 13 دسمبر کو کھیلا گیا پاکستان نے وہ میچ بہت آسانی سے جیت لیا اس میں محمد رضوان اور حیدر علی نے بہت اچھی بیٹنگ کی محمد رضوان نے 78 رنز بنائے اور حیدر علی نے 8 رنز بنائے ۔
دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 14 دسمبر کو کراچی سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور ویسٹ انڈیز کو 172 رنز کا ہدف دیا جس کے آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں یہ رنز اتنی زیادہ نہیں ہے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں بہت اچھی کھیلتی ہے پاکستان ٹیم کی طرف سے محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم اوپننگ کیلیے آئے بابر اعظم بہت جلد آؤٹ ہو گئے انہوں نے صرف سات رن بنائے
پھر لیفٹ ہینڈ بیٹسمین فخرزمان بیٹنگ کے لیے آئے لیکن انہوں نے بھی کچھ خاص بیٹنگ نہیں کی صرف دس رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے پھر رضوان کو ساتھ دینے کے لئے حیدر علی آئے حیدر علی نے رضوان کا ساتھ دیا حیدر علی نے 34 بالوں پر 31 رنز بنائے اور پھر آؤٹ ہوگئے پھر رضوان کو ساتھ دینے کیلئے افتخاراحمد آگئے لیکن رضوان نے افتخار کا ساتھ نہ دیا آؤٹ ہوگئے محمد رضوان محمد رضوان نے 30 لاکھ روپے 8 30 رنز بنائے جس میں چار چوکے اور ایک چھکا شامل تھا ۔
پھر محمد نواز آئے لیکن وہ بھی جلدی اٹھ گئے اور آصف علی آ گئے وہ بھی جلدی اٹھ گئے الیکشن پھر پاکستان ٹیم کے لک سپنر شاداب خان آگئے بیٹنگ کے شاداب خان نے افتخار احمد کے ساتھ اچھی شراکت داری کی افتخار نے 168 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 19 گیندوں پر 32 رنز بنائے جس میں دو شاندار چھکے اور ایک چوکا شامل تھے شاداب خان نے تو بہت ہی عمدہ بیٹنگ 233 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ کی صرف 12 گیندوں پر 28 رنز بنائے جس میں تین چھکے اور ایک چوکا شامل تھے
پاکستانی ٹیم نے ٹوٹل بیس اور میں آٹھ وکٹ دے کر 172 رنز کا ہدف دیا ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز نے بہت اچھی بیٹنگ کی انہوں نے بیس اور میں 163 رنز بنائے پاکستان کے خلاف لیکن پاکستانی بولروں نے بہت اچھی بولنگ کی اور ویسٹ انڈیز سے میں جیت لیا
ویسٹ انڈیز کے اوپنر بیٹسمین برینڈن کنگ نے 155 سٹرائیک ریٹ کے ساتھ ستاسٹھ بنائیں جس میں تین چھکے اور چوکے شامل تھے پوران نے 26 رنز بنائے شیپرڈ نے 184 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 19 گیندوں پے 35 رنز بنائے جس میں دو شاندار چھکے اور دو چوکے شامل تھے اسٹینڈیز کے باقی کھلاڑیوں نے کچھ حاصل کر کردگی نہیں کی
پاکستان نے یہ میچ 9 رنز سے جیتا اس میچ میں پاکستانی بولروں نے بہت ہی اچھی بولنگ کی شاہین آفریدی نے چار اوور میں 26 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں محمد نواز نے چار اوور میں 36 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں محمد وسیم جونیئر نے چار اوور میں 39 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں حارث رؤف نے چار اوور میں 40 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاداب خان نے چار اوور میں بائیس رن دے کر کوئی بھی وکٹ حاصل نہیں کی لیکن شاداب خان نے 22 گیندوں پر 18 رنز بنائے تھے اور شاداب خان مین آف دی میچ قرار پائی ۔
You must be logged in to post a comment.