السلام علیکم دوستو پاکستان سوپر لیگ سیزن سیون کا میدان ایک بار پھر سجنے کو تیار ہے پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کی ڈرافٹنگ 12 دسمبر لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی
پاکستان سوپر لیگ سیزن سیون کا شیڈیول بھی متعارف کرا دیا گیا ہے جس میں پہلا میچ 27 جنوری کو کراچی کے اسٹیڈیم نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور فائنل میچ 27 فروری کو لاہور میں کھیلا جائے گا آئے گا پھر لیگ کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے جو کہ کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے
پاکستان سوپر لیگ سیزن سیون کی ڈرافٹنگ کے لئے 32 ملکوں کے 454 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے جس میں بڑے نامور کھلاڑی جیسے کرس گیل ایلکس ہیلز عمران طاہر جیسن روئے راشد خان جیسے بڑے کھلاڑی شامل ہیں
پاکستان سوپر لیگ کے چھ ٹیموں نے اپنے ریٹین کھلاڑیوں کا بھی اعلان کر دیا ہے جس میں لاہور قلندر کے محمد حفیظ، شاہین شاہ آفریدی، راشد خان، ڈیوڈ ویزے،حارث رؤف، سہیل اختر ذیشان اشرف احمد دانیال شامل ہیں۔
اسی کے ساتھ کراچی کنگز میں بابر اعظم عمادوسیم، محمد نبی محمد عامر جیو کلارک، شرجیل خان عامر یمین، اور محمد الیاس شامل ہیں
اسلام آباد یونائیٹڈ میں آصف علی،حسن علی، شاداب خان، فہیم اشرف،اعظم خان، محمد وسیم،ایلکس ہیلز، پائول سٹریلنگ شامل ہیں
اسی کے ساتھ کوئٹہ گلیڈی ایٹر میں شاہد آفریدی، سرفراز احمد، افتخار احمد محمد نواز جیمز ونز، محمد حسنین اور نسیم شاہ شامل ہیں
پشاور زلمی میں وہاب ریاض، لیونگسٹن، شعیب ملک، حیدر علی ثاقب محمود، شرفین ردرفورڈ، حسین طلعت، ٹام بولر کی موڑ شامل ہیں۔
ملتان سلطان میں محمد رضوان ریلی روسو، صہیب مقصود عمران طاہر، شان مسعود، خوش دل شاہ، شاہنواز دھانی شامل ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز جیوسوپر پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔
تمام میچز ز پاکستان میں ہی کھیلے جائیں گے جو کہ پاکستان کے دو بڑے شہر کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ کی شروعات 2015 میں ہوئی جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح ٹیم رہی۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 2016 میں پشاور زلمی اپنے نام کرنے میں رہیں اور اچھا پرفارمنس دکھایا یا
پاکستان سپر لیگ سیزن تھری 2017 کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے بہت ہی عمدہ کارکردگی دکھا کر وہ سیزن اپنے نام کیا۔
پاکستان سپر لیگ سیزن فور 2018 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے نام کیا۔
پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو 2019 میں پشاور زلمی اپنے نام کرنے میں رہیں۔
پاکستان سپر لیگ سیزن sxe2020 کراچی کنگ نے اپنے نام کیا
پاکستان سپر لیگ 2021 میں ملتان سلطان نے اپنے نام کیا اور اچھی کارکردگی دکھائیں۔
پچھلے دو سال میں کرونا کے باعث کچھ میچز ڈیلیٹ ہوئے اور جس کو بقیہ میچز سال کے اینڈ پر کھیلے گئے جس ملتان سلطان اور کراچی کنگ کی ٹیمیں جیتیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ والا سیزن بہت اچھا اور خوبصورت اور عمدہ ہو اور کوئی کرونا کا معاملہ نہ پیش آئے تاکہ اچھی طریقے سے یہ والا سیزن مکمل ہو جائے گا اللہ حاظ
اور آپ لوگ بھی اس پی ایس ایل کو سپورٹ کریں اور مکمل یہ والا سیزن جیو سپورٹ اور پی ٹی وی اسپورٹس پر نشر کیا جائے گا
You must be logged in to post a comment.