پاکستان میں ایک بار پھر کرکٹ کی دنیا آباد ہونے جارہی ہے پچھلے دنوں آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے آئی تھی اور سکیورٹی کی بنا پر واپس چلے گی جو کہ جھوٹا الزام لگایا یا کہ ہمارے اوپر حملہ ہو سکتا ہے لیکن وہ واپس چلی گئی اور پاکستان کا پوری دنیا میں ایک غلط ایمج گیا اور اس کے بعد ہی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ شروع ہونا تھا جس پر اس سے پہلے عمران خان جو کہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں انہوں نے پاکستان سے ایک انتہائی اہم میٹنگ کی جس میں انہوں نے پاکستان کو بتایا کہ ہمارے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پوری دنیا میں غلط ایمج گیا ہے اس پر انہوں نے پاکستان کو کرکٹ ٹیم کو دوبارہ اٹھنے کے لئے کہا اور کہا کہ آپ نے ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی میں ایسے کھیل پیش کرنا ہے کہ پوری دنیا حیران ہو جائے اور آپ لوگوں کے ساتھ کھیلنے کو ترجیح دی جس پر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ شروع ہوا اور ساتھ ہی پہلا میچ پاکستان ورسز انڈیا تھا جو بہت بڑا ہوا تو پاکستان نے انتہائی دلچسپی کے ساتھ انڈیا کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا تھا اور اگلا میچ بھی اس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ساتھ میچ ہوا جو کہ سیکورٹی کا مسئلہ بنا کر واپس گئی تھی اس کو بھی بہت زبردست ہرایا اور اس کے بعد لگاتار دیگرکے بعد ایک میچ پاکستان نہ ہارا اور اس میں انڈیا نیوزی لینڈ اسکاٹ لینڈ نمیبیا افغانستان سب کو ایک کرکٹ میچ ہرایا اور پوری دنیا کے دل جیتے لیکن سمی فائنل مقابلہ جو کہ آسٹریلیا کے ساتھ تھا اس نے بدقسمتی کے ساتھ پاکستان اپنا میچ ہار گیا لیکن پوری دنیا کو اپنا دیوانہ کر گیا اور ایک بار پھر پوری دنیا کی کرکٹ ملکوں نے پاکستان آنے کا اعلان کیا جس میں ویسٹ انڈیز آسٹریلیا نیوزی لینڈ انگلینڈ 2022 میں دورہ پاکستان کریں گی اور اب ویسٹ انڈیز پاکستان آچکی ہے اور اپنا پاکستان کا ٹول کر جائے گی آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اب پاکستان کو سپورٹ کریں اور ویسٹ انڈیز کا میچ دیکھیں ویسٹ انڈیز پاکستان میں تین ٹی ٹوئنٹی اور 3 او ڈی آئی میچ کھیلے گی جو کہ پہلا ٹی ٹونٹی میچ 13 دسمبر بروز سوموار کو کھیلا جائے گا دوسرا ٹی ٹونٹی 14 دسمبر اور تیسرا ٹی ٹونٹی 16 دسمبر کو کھیلا جائے گا تینوں میچز پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کھیلے جائیں گے اس کے بعد ون ڈے کی باری آئے گی جس میں پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جو کہ پہلا ون ڈے 18 دسمبر بروز ہفتہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا دوسرا ون ڈے 20 دسمبر بروز سوموار مووی نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا آخری اور تیسرا ون ڈے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جو کہ 22 دسمبر بروز بدھ کو ہوگا یہ تینوں پاکستانی وقت کے مطابق آٹھ بجےکھیلے ے جائیں گے آپ بھی ضرور میچز دیکھیے گا اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا
You must be logged in to post a comment.