پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میچ کب ہے ہے؟ Top 2 team

ویسٹ انڈیز 3 پاکستان آچکا ہے ہے ہے پاکستانی سے ہی بہت خوش ہے کہ اب دوبارہ پاکستان میں میچز ہو رہے ہیں جیسے کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ اس سے پہلے نیوزی لینڈ پاکستان آ چکا تھا لیکن وہ انہوں نے دھوکہ دیا پاکستان کو اور واپس چلی گئی یگی ہے حالانکہ بلکل یہ بات بالکل غلط ہے  پاکستان نے ان کو ایسی سیکورٹی دی تھی جس طرح وزیراعظم کو سیکورٹی دیا جاتا ہے  لیکن پھر بھی پتا نہیں ان کو کیا مسئلہ تھا وہ چھوڑ کر چلے گئے پاکستانی عوام کو ناراض کیا  اور اس میں پاکستانی پلیر جو ہے ان کو بہت دکھ ہوا کی تھی ہم نے بہت تیاری کی تھی کہ شاید اب پاکستان میں کرکٹ بحال ہو جائے گا لیکن نیوزی لینڈ نے یہ منصوبہ خاک میں ملادیا یا اس کے بعد ورلڈ کپ شروع ہو گئی ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلا میچ انڈیا کے خلاف کے علاہ جس میں شہید آفریدی نے بہت عمدہ بانی کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا  پاکستان کو 151 ٹرین دے تارے دے دیا اور جب پاکستان کا بیٹنگ آگیا یا تو پاکستان کے دو ستار بابر اعظم اور محمد رضوان نے بہت ہی شاندار بیٹنگ کی اور وہ رن میں بنا ڈالے پلے انڈین اب غلط نہیں تھی کہ پاکستان ہم سے کبھی میچ نہیں جیت سکتا لیکن پاکستان نے کر کے دکھایا اور ایک ورلڈ ریکارڈ بنایا یا اس سے پہلے ورلڈ کپ میں کسی نے ایسا شکست نہیں کھائی جس طرح انڈیا نے شکست کھائی آئی اس کے بعد پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دی جنہوں نے پاکستان کو دھوکا دیا تھا پاکستان کو دکھ دیا تھا ان کو رسوا کر دیا تھا  اور  پھر پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں بہت اچھی کارکردگی  کی لیکن پاکستان کی قسمت اچھی نہیں تھی اس دن میں نے اور آسٹریلیا میں جیت گئی گی یا اس کے بعد پاکستان ٹیم بنگلہ دیش ڈھاکہ میں چلا گیا کیا اور وہاں پر تین ٹی ٹوئنٹی کی لی بلی پر بہت اچھی کارکردگی کی پاکستان ٹیم نے  یہ بہت اچھی بات ہے کہ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی اچھی کارکردگی کر رہے ہیں اور پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچز کھیلیں لی وی  علی ٹرسٹ کا سیریز بھی جیت لیا پاکستان نے میں نے اب پاکستان ٹیم اپنے ملک میں آ چکا ہے کراچی میں آ چکا ہے اور اس کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا ہوگی اور ہم دنیا کو دکھائیں گے کہ ہمارا ملک ایک پرامن ملک ہے اس میں کوئی خطرہ نہیں  ہے چیز کو اچھی طرح خشک کریں گے ان کی اچھی مہمان نوازی کریں گے ہمارے ملک میں جو بھی آتا ہے ہم اس کی اچھی طرح ملک میں جو بھی آتا ہے ہم معنی کرتے ہیں صرف یہ  نہیں بلکہ ان کے ساتھ اچھا سلوک کرتے  ہیں  ابھی آیا  ہے آپ سب دعا کریں کہ پاکستان میں دوبارہ کرکٹ بحال کی دنیا کو پتہ چل سکے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے اور یہاں پر بہت سارے دیوانے ہیں  اور نہ ہی صرف دیوانے ہیں بلکہ بہت اچھے پلیئر بھی ہیں پاکستان  میں پاکستان زندہ باد

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments
Salman Aziz - Dec 11, 2021, 6:53 AM - Add Reply

Good post

You must be logged in to post a comment.

You must be logged in to post a comment.

About Author

I am salman khan pakistan i am working on this website if it is very good website and i will update cricket in this website.