عمران خان کی حکومت کی چند کامیابیاں۔۔

مُبارک ہو قوم کو....

وقت تو لگ رہا ہے پر پچھلے ایک سال میں ملنے والی چند کامیابیوں پر ایک نظر:

- پاکستانی قطر بنا ویزے کے جا سکتے ہیں

- رُوس نے 21 سال بعد دوبارہ پاکستان کے ساتھ تجارت شروع کر دی.

- بنگلہ دیش پاکستان سے 15 سال بعد 300 ٹن پیاز خرید رہا ہے.

- کرتار پور کی وجہ سے دنیا بھر میں رہنے والے 16 کروڑ سکھ پاکستان آ کر دنیا کو بتا رہے ہیں کہ پاکستان دہشتگرد نہیں بلکہ امن پسند ملک ہے.

- پی آئی اے 5 سال کویت اور دوسرے ممالک میں بند رہنے کے بعد دوبارہ چلا دی گئی.

- کویت ائیرلائن کراچی کیلیئے ہفتے میں دو بار دوبارہ چلا دی گئے.

- اتحاد ائیرلائن اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کوڈ شیئر سکیم کے تحت 13 نومبر سے ایک ساتھ کام کر رہی ہیں.

- اقوامِ متحدہ نے پاکستان کو 10 ملکوں کا صدر بنا دیا جو دنیا بھر میں درخت لگانے پر کام کریں گے اور اپنی مرضی سے فنڈز جاری کریں گے.

- تُرکی ملائشیاء اور پاکستان مل کر ایک TV چینل شروع کر رہے ہیں جس پر اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ پر پوری دنیا کو بتایا جائے گا.

- سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کو رہا کروا کر پاکستان لایا گیا باقی کے قیدیوں کو بھی لایا جا رہا ہے.

- پاکستان ائیر فورس نے اس سال پچھلے تمام سالوں سے زیادہ جنگی جہازوں کی ایکسپورٹ کی جس میں افریقی ممالک اور تُرکی شامل ہیں.

- کویت میں پاکستانیوں کے ویزوں کی بندش پر کویت حکومت کو دوبارہ پاکستانی لیبر کو ویزے جاری کرنے پر اتفاق، جس پر کویت نے نئے قوانین کی لسٹ جاری کردی.

- پاکستانی وزیراعظم دنیا کے 10 بہترین وزیراعظم کی لسٹ میں 6 نمبر پر آگئے جو ایشیاء کے واحد شخص ہیں.

- حکومت پاکستان کی کاوش پر انگلینڈ میں موجود الطاف حسین کی ملک مخالف تقاریر کو نا صرف ٹی وی بلکہ انٹرنیٹ سے بھی بین کروا دیا گیا...

- پرائیویٹ سکولوں کو فیس کی حد مقرر کرنے کا حکم...

- برٹش ائیرلائن دوبارہ پاکستان میں چلا دی گئی.

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments
Technical Bhai - Nov 18, 2019, 3:53 PM - Add Reply

Imran khan ek bohat azeem leader ha lekin hamera logon ko us ki qadar nhi

You must be logged in to post a comment.

You must be logged in to post a comment.

Related Articles
Dec 3, 2019, 11:45 PM - Deeganta Roy
Dec 3, 2019, 11:41 PM - Uday kiran reddy katam
Dec 3, 2019, 11:35 PM - Harshit Chauhan
Dec 3, 2019, 11:32 PM - Sanjiv kumar
About Author