*╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*
*🤝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*🦋میاں بیوی والا عشق🦋*
*لوگ بیوی کی خوشی چاہنے کو زن مریدی کہتے ہیں۔ میں کہتا ہوں اس آدمی سے پوچھیں جس کی بیوی اس سے خوش ہے، وہ مرید ہے کہ مراد۔*
*خوش ہو کر ہی تو عورت, عورت بنتی ہے۔ عورت کو دیکھنا ہو تو اس کی خوشی دیکھیں، اسے خوشی میں دیکھیں۔ ماں بہن بیوی بیٹی اگر خوش نہ ہوں تو دیکھ لیں، اور اگر خوش ہوں تو دیکھ لیں۔*
*ذرا یاد کریں، آپ کی بیوی آپ سے خوش ہوتی ہے تو کیا کرتی ہے، کیا کہتی ہے، نافرمانی کرتی ہے، یا فرمانبرداری، بد زبانی کرتی ہے یا تہذیب و شائستگی کا مظاہرہ؟ میں دعوے سے کہتا ہوں عورت شوہر سے خوش ہوتی ہے، تو فرمانبرداری کرتی ہے، اس کا ہر کام بھاگ, بھاگ کر کرتی ہے، بغیر کہے کرتی ہے، نرم و نازک لہجے میں خوبصورت باتیں کرتی ہے، تہذیب و* *شائستگی سے بلاتی ہے، اور ناز و ادا سے لبھاتی اور رجھاتی ہے، اور ایسا کر کے خوش ہوتی ہے۔*آپ نے کبھی کوئی گفٹ دیا ہو تو یاد کری کیا تھا اس نے، بدتمیزی کی تھی، نافرمانی کتھی؟ نہیں اس نے آپ کا بڑے*پیار سے شکریہ ادا کیا ہو گا، آپ کے گفٹ کو چوما ہو گا، بار, بار دیکھا ہو گا، آنکھوں سے لگایا ہو گا، آپ کو بغیر مانگے چائے کافی پلائی ہو گی، اور آنے والے دنوں کی خوبصورت باتیں کی ہوں گی۔*
*کبھی رات کو اٹھ کر وہ گفٹ دیکھا ہو گا، اس گفٹ کے بارے میں سوچا ہو گا، اور کبھی آپ کو سوئے ہوئے دیکھا ہو گا، دیکھ کر مسکایا ہو گا۔*
*آپ کیسے کہتے ہیں بیوی کو خوش رکھو تو وہ سر پر چڑھ جاتی ہے۔*
*آپ کو پتہ ہے عورت شادی کیوں کرتی ہے؟ عورت شادی کرتی ہی عزت اور خوشی کے لئے ہے۔ ذلت اور پیسے تو شادی کے بغیر بھی مل جاتے ہیں۔*
*دنیا کے تمام رشتے میاں بیوی کے رشتے سے نکلتے ہیں، اور میاں بیوی کے رشتے میں ختم ہو جاتے ہیں۔ اپنے اس رشتے کی دل و جان سے حفاظت کریں، اور اسے خوبصورت سے خوبصورت بنائیں۔*
محبت صرف ایک احساس نہیں ہونا چاہیے؛ یہ زندگی کا ایک طریقہ ہونا چاہئے.
میاں بیوی برابر کے شریک ہیں۔ ان کی مختلف لیکن تکمیلی ذمہ داریاں ہیں۔ میاں بیوی کا رشتہ قریبی دوستوں میں سے ہونا چاہیے۔ شوہر کو سنبھالنے کے لیے بیوی میں حسن کی بجائے سمجھداری ہونی چاہیےایک بہترین بیوی اپنے شوہر کا تاج ہے۔
خدا نے شوہروں اور بیویوں کو ایک دوسرے کو مکمل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا ہے، نہ کہ ایک دوسرے سے مقابلہ کرنے کے لیے۔
ہم کسی کامل شخص کو تلاش کرنے سے نہیں بلکہ ایک نامکمل شخص کو مکمل طور پر دیکھنا سیکھ کر محبت کرتے ہیں۔
جب میں آپ سے پہلی بار ملا تھا، مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ اتنے اہم ہونے جا رہے ہیں۔
آپ کی محبت میرے زخموں کا ڈاکٹر، میرے دکھوں کا دوست، میری پریشانیوں کا سرپرست، میرے اعمال کا استاد، میری خوشیوں کا ساتھی ہے۔
ایک ہی سوچ کے ساتھ دو روحیں، دو دل جو ایک کے طور پر دھڑکتے ہیں.
All the relationships in the world come out of the marital relationship, and end in the marital relationship. Protect your relationship with your heart and soul, and make it the most beautiful. *
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!
You must be logged in to post a comment.