بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
امپوٹڈ حکومت کہتی تھی
ووٹ کو عزت دو
ماشاءاللہ امپورٹڈ سرکار نے کیا عزت دی ہے ووٹ کو۔ واہ ہورہی ہے پوری دنیا میں
پوری دنیا نے دیکھا کس طرح معصوم شہریوں پر ظلم کیا گیا
5 پاکستانی معصوم شہری
درجنوں زخمی
آنسو گیس کی شیلنگ پولیس کی دہشتگردی اس طرح پہلے گھروں پر ناجائیز چھاپے چادر چاردواری کا تقدس پامال عورتوں بچوں پر تشدد ڈاکٹر علامہ اقبال کی، بیوہ بہو کے گھر پر بھی چھاپے مارےگئے
ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے پر گاڑیوں کی اس طرح توڑ پھوڑ کی پولیس نے ایسا لگ رہا تھا کہ شاید مقبوضہ کشمیر یا فلسطین کے مناظر دیکھ رہے ہیں
استغفراللہ ۔۔
عدالت کی عزت کرنے والی، پی ڈی ایم ۔۔ کی حکومت نے کسطرح خلاف ورزیاں کیں یہ پوری دنیا نے دیکھا ۔فوج نے دیکھا اور عدلیہ نے بھی دیکھ لیا کتنی جمہوری لوگ ہیں ۔۔۔ پی ڈی ایم والے
عدالت نے کہا راستے کھول دو ۔ کیا کھل گئے راستے بالکل نہیں
عدالت نے حکم دیا گرفتاریاں نہ کرو اور گرفتار لوگوں کو فوری رہا کرو
کیا حکم پر عمل درامد ہو.بالکل نہیں
عدالت نے آئی جی اسلام آباد ۔اور رانا ثناءاللہ کو طلب کیا
عدالت کا حکم مانتے ہوے عدالت میں پیش ہوئے بالکل نہیں
پی ڈی ایم کہتی تھی ہم جہموری لوگ ہیں اور جمہوریت پہ یقین رکھنے والے لوگ ہیں کیا ایسی ہوتی ہے جمہوریت ؟ جواب۔ بالکل نہیں
پی ڈی ایم نے کہا ہم قانون کی بالادستی چاہتے ہیں ۔
کیا قانون کی بالادستی ایسی ہوتی ہے؟
جواب. بالکل نہیں
پی ڈی ایم کہتی تھی ہم آزادی صحافت پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں ۔
کیا آزادی صحافت کا حق دیا؟
جواب بالکل نہیں
بلکہ اس کہ برعکس میڈیا کو اپنے گھر کی لونڈی بنایا گیا
امپوٹڈ حکومت نا منظور
لمحہ فکریہ
کیا بنے گا پاکستان کا
اس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ۔۔۔ جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ۔۔ عدالت کے فیصلے امپوٹڈ حکومت ماننے کو تیار نہیں ۔۔ لانگ مارچ ۔۔ پر امن احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے ۔۔ لیکن پولیس استعمال کی گئی دہشتگردی کرنے کے لیے جب پولیس کی دہشتگردی کے باوجود عوام باہر نکلی لیکن ہوا کیا؟ سنو پاکستانیوں ڈی چوک اسلام آباد ڈی چوک پر رینجر کو معصوم پاکستانیوں پر ظلم کرنے کے لیے سامنے کھڑا کردیا
لیکن ہمارے عوامی لیڈر جناب عمران خان نے اہم علان کردیا
ہم ملک کو ایک جگہ اکٹھا تو کرسکتے ہیں لیکن تقسیمِ نہیں کرسکتے
یہ بات سامنے رکھتے ہوئے کے سامنے ریجنر ہے اگر رینجر مصعوم پر امن پاکستانیوں پر ظلم و جبر کرینگے تو عوام اور حساس اداروں کے درمیان تصادم بڑھ سکتا ہے اگر عوام اور حساس ادارے نیوٹڑل کے درمیان نفرت پھلگئی تو اسکے نتائج کیا ہونگے ۔ ملکی مفاد کی خاطر کامیاب لانگ مارچ ملتوی کردیا عمران خان زندہ آباد
ایک اور اہم مسلہ
عدالت کا حکم پولیس نے اگر کسی کی گرفتاری کی تو اس پر توہین عدالت لگادینگے
کیا کسی پولیس والے پر توہین عدالت لگی؟۔۔۔ جواب بالکل نہیں
رانا ثناءاللہ ویزداخلہ ہے اس کے حکم پر ریاستی دہشتگردی کی گئی نہتے لوگوں پر۔۔۔۔ 5 لوگ شہید درجنوں زخمی گاریوں کے شیشے ٹوڑدیے گئے ۔
کیا ویز داخلہ یا.
آئ جی اسلام آباد یا آئ جی پنجاب پر توہین عدالت لگی ؟ جواب بالکل نہیں
لیکن عمران خان کے خلاف توہین عدالت لگانے کے لیے عدالت میں سماعت مققر
یہ کیسا انصاف ہے
کیا یہ ہے۔۔۔۔ پی ڈی ایم کا پورانا پاکستان ہے جسکا وہ جھوٹھی دیوی مریم نواز نعرہ لگاتی تھی ۔ اگر یہ ہے تمہارا پورانا پاکستان تو یہ کسی پاکستانیوں کو نہیں چاہیے پورانا گلا سڑا بدبو دار نظام ۔
پاکستانی عوام ایک نیا پاکستان چاہتی ہے قائد اعظم کا پاکستان علامہ اقبال کا پاکستان
اسلام کا قلعہ اسلامی ریاست حضرت عمر جیسا انصاف و قانون چاہتی ہے عوام ۔ اور صحابہ کرام کے جیسی پیاری خوبصورت افواج چاہتی ہے پاکستانی عوام فوج ایسی جو صحابہ کرام کے نقشے قدم پر چلے ۔ صحابہ کرام بھی کفار سے لڑتے تھے وہ بھی مسلمان کی ایک فوج تھی ۔ ہم پاکستانی افواج کے ہیمشہ ساتھ ہیں افواج ہماری ہے فوج پاکستانی عوام سے ہے ضرورت پڑنے پر ہر نوجوان پاکستانی پاک فوج سپاہی ہے
اس لیے ضرورت کا یہ تقاضہ ہے آرمی چیف اس ساری صورتحال پر نوٹس لے عوام کی خاطر انصاف کی خاطر ۔
انصاف کا ساتھ دیں عوام کا ساتھ دیں
پاکستان زندہ آباد
You must be logged in to post a comment.